تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُعُوب" کے متعقلہ نتائج

کُعُوب

کعب معنی نمبر؛ (رک) کی جمع.

کُھوب کُھوبا

(عو) خوب خوب ، بہت اچھے.

کُھوبْنا

رک : کُھبنا.

کُھوبَر

(ماہی گیری) ایک قسم کا جال جو چکر کی شکل میں باندھا ہوا اور جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر بندھی ہوتی ہیں ، ٹاپا

کھوبَڑ

درخت کی لکڑی کی برآمدگی

کھوبَڑ کھابَڑ

بد قطع صورت والا، کریہہ المنظر

کھوبار

سوروں کا باڑا ، سور خانہ

کُوب

۔(ف۔ کو بیدن سےامرد) مرکبات میں مستعمل ہے۔ جیسے زد وکوب۔ زر کوب۔

کَعْب

(ریاضی) علم حساب میں عدد کا تیسرا درجہ، گھن، جب کوئی عدد تین مرتبہ باہم ضرب کھاتا ہے، تو اس کا حاصل ضرب 'کعب' کہلاتا ہے یعنی کسی عدد کی تیسری قوّت یعنی کسی عدد کو اسی عدد سے دو بار تین سے ضرب دینے کا عمل، ۵x۵x۵ کا حاصل ۱۲۵پس یہ مجموعہ پانچ کا کعب ہوا

کاعِب

نوجوان عورت جس کے پستان ابھرے ہوئے ہوں ، دوشیزہ.

کَواب

اصل لفظ کباب ہے، گوشت کے پارچے یا قیمہ کے گولے، ٹکیاں جنھیں مرچ مسالے کے ساتھ سیخ پر لگا کر یا توے میں رکھ کر سینک لیتے ہیں یا تل لیتے ہیں۔ سیخ کباب، گولہ کباب، کوفتہ اور شامی کباب مشہور ہیں

کَعاب

چوسر ، پان٘سے کا کھیل.

کاہاب

غصّے ہونا ، ناراض ہونا ؛ نفرت کرنا.

کوہاب

غصے ہونا، ناراض ہونا

کَواعِب

‘काइब' का बहु., वे स्त्रियाँ जिनकी छातियाँ कड़ी हों।

اردو، انگلش اور ہندی میں کُعُوب کے معانیدیکھیے

کُعُوب

ku'uub•कु'ऊब

  • Roman
  • Urdu

کُعُوب کے اردو معانی

  • کعب معنی نمبر؛ (رک) کی جمع.

Urdu meaning of ku'uub

  • Roman
  • Urdu

  • kaab maanii nambar; (ruk) kii jamaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُعُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُعُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone