تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوتَک" کے متعقلہ نتائج

کُوتَک

الجبرے یا حساب کا کوئی قاعدہ

کُوتک مارْنا

ڈنڈا مارنا، مارنا پیٹنا

کُوتک کھانا

مارکھانا، ڈنڈے کھانا

کَوتَکی

کوتک سے منسوب، شریر، بد کردار، فریبی، فتنہ پرداز

کُتَّک

چوبِ دستی ؛ ڈنڈا نیز بھنگ گھونٹنے کا سونٹا.

کِتَک

کِتنے

کِیتَک

کِتنی ، کِتنے ، کس قدر .

کیتَک

ایک خوشبودار پودا جو کیوڑے کے درخت کے مشابہ ہوتا ہے

کاتِک

بکرمی سال کا ساتواں مہینہ جو تقریب ۱۵ اکتوبر سے ۱۵ نومبر تک ہوتا ہے ، ترکیبات میں بھی مستعمل ہے اور مفرد بھی .

کُوتی

(مشاطگی) کٹنا، قرم ساق، بھڑوا

کُوتا

(کاشت کاری) کوتنے والا ، جان٘چو ، آنکو ، اندازہ کرنے والا ، تخمینہ لگانے والا .

کُوتَہ

رک : کتّا .

کوتی

حقیر .

کوتا

رک : کوتاہ .

کوتے

رک : کوتی (۱) ، حقیر .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوتَک کے معانیدیکھیے

کُوتَک

kuutak•कूतक

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُوتَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • الجبرے یا حساب کا کوئی قاعدہ

Urdu meaning of kuutak

  • Roman
  • Urdu

  • alajabre ya hisaab ka ko.ii qaaydaa

کُوتَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوتَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوتَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone