تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوٹ کُوٹ" کے متعقلہ نتائج

کُوٹ کُوٹ

رک : کوٹ کر ، بخوبی ، بہت زیادہ ؛ بکثرت .

کُوٹ کُوٹ کَر بَھرا ہونا

۔کثرت سے ہونا۔ ؎

کُوٹ کُوٹ کَر

۔بخوبی اچھی طرح۔ کثرت سے۔ اُس شخص میں کوٹ کوٹ کے شرارت بھری ہے۔

کُوٹ کُوٹ کے خُوبیاں بَھری ہیں

(طنزاً) بہت عیب ہیں، ہجو، ملیح، ظاہری تعریف

کوٹ کوٹ کر موتی بھرنا

آنکھوں کو چمکدار بنانا، تمام حسن و خوبی کا ایک جا جمع کر دینا

کُوٹ

پڑھنا، ورد کرنا، مسلسل دہراتے رہنا، یاد کرتے رہنا.

زور کُوٹ کُوٹ کر بَھرا ہونا

بہت طاقتور ہونا

موتی کُوٹ کُوٹ کَر بَھرے ہیں

نہایت خوبصورت اور چمک دار آنکھیں ہیں

کَپَّڑ کُوٹ

ڈیرا ، خیمہ ، تنبُو .

کوٹ بَن٘دی

ہتھیاروں یا بندوقوں وغیرہ کو قرینے یا قاعدے کے مطابق رکھنا یا جمع کرنے کی صورت یا حالت .

کُوٹ کَر

ٹکڑے ٹکڑے کرکے ؛ بخوبی ، بکثرت .

کُوٹ ڈالْنا

مارنا، پیٹنا، قلع قمع کرنا

مارا کُوٹ

مارپیٹ ، زد و کوب ، لڑائی جھگڑا ۔

مار کُوٹ

اف : کرنا ، ہونا .

کالا کُوٹ

بچھناگ (ایک زہریلی اور مہلک روئیدگی) کی ایک قسم جس پرسیاہ نقطے ہوتے ہیں اس کا پھول سیاہی مائل ہوتا ہے جس جگہ بچھناگ کی یہ قسم یعنی کالا کوٹ پیدا ہوتی ہے وہاں کوئی دوسری قسم سبزی کی نہیں اگتی، اس کو کھانے کی دواؤں میں استعمال نہیں کرتے .

کاٹ کُوٹ

ترمیم، کاٹ چھانٹ

جُھوٹ کُوٹ

پس خوردہ ، بچا بچایا ، آگے کا اٹھا ہوا .

چُور کُوٹ

سفوف، پھن٘کی

کُوٹ تان

(موسیقی) تان کی دوسری قسم جس میں سُر سلسلہ وار لگانا ضروری نہیں بلکہ الٹ پلٹ کر تانیں پیدا کی جاتی ہیں .

کُنْدُر کُوٹ

ایک دوا کا نام ، لوبان

کاٹَم کُوٹ

رک : کاٹنا ، کاٹا کوٹی.

ہاؤُس کوٹ

گھر میں پہننے کا زنانہ لمبا کوٹ ، گھریلو لبادہ ، گھریلو کوٹ ، عورت کا ملبوس خصوصاً لمبے پورے اسکرٹ کے ساتھ جو گھر میں تکلُّف کے بغیر پہنا جاتا ہے ۔

کُوٹ کے بَھرا ہونا

۔(کنایۃً) کوئی صفت کامل طورپر ہونا۔

کُوٹ کَر بَھری ہونا

(کسی شخص یا چیز میں کسی خوبی یا خرابی کا) کامل طور پر ہونا : کسی شخص یا چیز میں کسی صفت کا مکمل طور پر ہونا .

پَہْلا کوٹ

پہلی مرتبہ مسالا بھر کر لکڑی کی درزیں بند کرنے کا عمل

مادَہ کوٹ

(نباتیات) پھول کے وہ اعضا جو مادہ ہونے کی علامت ہیں، بقچۂ مادہ

اَن پُورْنا کُوٹ

(ہندو) ایک تیوہار کرشن جی کے یگ کی یاد میں دیوالی کے دوسرے دن منایا جاتا ہے اور کوٹا ہوا ملغوبہ منت ماننے والوں کو دیا جاتا ہے

پَہَل کا کوٹ

پہلی دفعہ مسالے سے لکڑی کی درزیں بند کرنا.

لُوٹ لائے کُوٹ کھائے

مفت کا مال حاصل کیا اور مزے اڑائے، مالِ مفت دلِ بے رحم

لُوٹ لائے کُوٹ کھایا

مفت کا مال حاصل کیا اور مزے اڑائے، مالِ مفت دلِ بے رحم

کُوٹ کے بَھرنا

ٹھونس ٹھونس کر بھرنا ، اتنا بھرنا جس سے زیادہ ممکن نہو ہوا .

کاٹ کُوٹ کے

چیر پھاڑ کر ۔

کاٹ کُوٹ کَر

. کاٹ چھان٘ٹ کر کے ، ترمیم کرکے ۔

مار کُوٹ کَر

زبردستی کرکے ، جبر کرکے ، مجبور کر کے .

کُوٹ کَر بَھرنا

ٹھونس ٹھونس کر بھرنا ، اتنا بھرنا جس سے زیادہ ممکن نہو ہوا .

ہاف کوٹ

کوٹ جو کمر سے اوپر تک ہو ۔

آپ میں بھی کُوٹ کُوٹ کے خُوبیاں بَھری ہیں

بڑے بدذات ہو

گَڑّ کوٹ

قلعے.

نَیرون کوٹ

Naronkot old name of Hyderabad city of Sindh

کوٹ ہونا

رک : کورٹ مارشل ہونا .

کوٹ شِپ

شادی کے لیے لڑکی کو رجھانا ؛ معاشقہ ، ملاقات کچہری ، عدالت ، دربار .

کُوٹ کے بَھر دینا

۔اتنا بھرنا کہ ظرف میں جگہ باقی نہ رہے۔ ٹھوٗس کے بھر دینا۔ (کنایۃً) کثرت ظاہر کرنے کے لئے۔ ؎

موتی کُوٹ کَر بَھرْنا

بہت خوبصورت اور چمک دار بنانا (آنکھ کے لیے مستعمل)

کُوٹ کے موتی بَھرنا

(آنکھوں کا) پُر کیف و بارونق بنانا .

کُوٹ کَر موتی بَھرنا

(آنکھوں کا) پُر کیف و بارونق بنانا .

رَگ رَگ میں کُوٹ کر بَھرا ہونا

کوئی وصف کسی ذات میں نُمایاں طور پر ہونا

فَراک کوٹ

شیروانی سے مشابہ ایک مردانہ انگریزی کوٹ.

ٹَرْکِش کوٹ

عام کوٹ سے کسی قدر مختلف لمبا بند گلے کا کوٹ.

بَران کوٹ

بران٘ڈی

کوٹ اُٹھانا

قلعہ تعمیر کرنا ، فصیل کو بلند کرنا ، حصار تعمیر کرنا .

شِکاری کوٹ

جودھپوری وضع کا کوٹ جو شکار کھیلتے وقت پہنا جاتا ہے

کوٹ بَندْھنا

ہتھیار ند سپاہوں یا فوجیوں کا قاعدے اور اُصول کے مطابق صفوں میں کھڑا ہونا .

کوٹ باندْھنا

حصار کھینچنا ، روک قائم کرنا ، چار دیواری اُٹھنا ، فصیل بنانا .

دُھول کوٹ

کچّی گڑھی ، کچّی دیواروں کا قلعہ.

کوٹ پَتْلُون

انگریزی وضع کا مکمل لباس ، پورا سوٹ .

کُوار کوٹ

رک : کُن٘وار کوٹ مع تحتی الفاظ.

بارانْ کوٹ

برساتی کوٹ، بارش سے بچانے والا کوٹ

چِینا کوٹ

چینی فیشن کا کوٹ

کوٹ گَشْتی

قلعے کے سپاہیوں کی وہ جماعت جو قلعے یا شہر کا گشت کر کے دشمنوں اور مجرموں کا سراغ لگائے ، قلعے کی گشت اور حفاظت پر مامور سپاہیوں کی جماعت.

کوٹ پِیس

تاش کے پتّوں کا ایک مشہور کھیل جس میں بہ یک وقت چار آدمی کھیل سکتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوٹ کُوٹ کے معانیدیکھیے

کُوٹ کُوٹ

kuuT-kuuTकूट-कूट

دیکھیے: کُوٹ کَر

  • Roman
  • Urdu

کُوٹ کُوٹ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رک : کوٹ کر ، بخوبی ، بہت زیادہ ؛ بکثرت .

Urdu meaning of kuuT-kuuT

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha koT kar, baKhuubii, bahut zyaadaa ; bakasrat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوٹ کُوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوٹ کُوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone