تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوراب" کے متعقلہ نتائج

کُوراب

چمکتا ہوا ریت جو ریگستانوں میں پیاسے مسافروں کو دُور سے بالکل پانی کی طرح نظر آتا ہے، سراب .

کورا بَچْنا

صاف بچ جانا، صدمے یا آفت کا اثر تک نہ ہونا

کورا بَنْنا

معصوم ظاہر کرنا، غیر ملوث سمجھنا، بے گناہ ثابت کرنا .

کورا بَرْتَن

آوے سے نکلا ہوا غیر مستعملہ برتن، مٹی کا نیا برتن جس میں اب تک پانی نہ بھرا گیا ہو

کورا بَنانا

بے حیا کردینا، دیدہ دلیر کردینا ، بے مروت کردینا؛ مفلس کردینا.

کورا بَچ جانا

۔بال بال بچ جانا۔ صاف بچ جانا۔ صدمے یا آفت کا اثر تک نہ ہونا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوراب کے معانیدیکھیے

کُوراب

kuuraabकूराब

  • Roman
  • Urdu

کُوراب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چمکتا ہوا ریت جو ریگستانوں میں پیاسے مسافروں کو دُور سے بالکل پانی کی طرح نظر آتا ہے، سراب .

Urdu meaning of kuuraab

  • Roman
  • Urdu

  • chamaktaa hu.a riit jo registaano.n me.n pyaase musaafiro.n ko duur se bilkul paanii kii tarah nazar aataa hai, saraab

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُوراب

چمکتا ہوا ریت جو ریگستانوں میں پیاسے مسافروں کو دُور سے بالکل پانی کی طرح نظر آتا ہے، سراب .

کورا بَچْنا

صاف بچ جانا، صدمے یا آفت کا اثر تک نہ ہونا

کورا بَنْنا

معصوم ظاہر کرنا، غیر ملوث سمجھنا، بے گناہ ثابت کرنا .

کورا بَرْتَن

آوے سے نکلا ہوا غیر مستعملہ برتن، مٹی کا نیا برتن جس میں اب تک پانی نہ بھرا گیا ہو

کورا بَنانا

بے حیا کردینا، دیدہ دلیر کردینا ، بے مروت کردینا؛ مفلس کردینا.

کورا بَچ جانا

۔بال بال بچ جانا۔ صاف بچ جانا۔ صدمے یا آفت کا اثر تک نہ ہونا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوراب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوراب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone