تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُودَھرْمی" کے متعقلہ نتائج

کُودَھرْمی

بدی ، برائی ، خرابی .

کِرْداری

کردار (رک) سے متعلق ، کردار کا ، شخصیت کا ، ذات کا .

کُودائی

کودنا ، چھلانگ لگانا ، کدائی .

کوٹَھری

ایک کمرے کا چھوٹا گھر، چھوٹا کمرا جس میں عموماً ایک ہی دروازہ ہوتا ہے

کودْری

رک : کودوں جو زیادہ مستمل ہے ، چھوٹا دانہ جو چاول کی طرح پکتا ہے اور چاول کی طرح کھایا جاتا ہے .

کَواری

ایک مرغابی جو سیاہ رنگ کی ہوتی ہے

کُواری

(کاشت کاری) وہ زمین جو بہت زیادہ تر اور نرم یا بہت زیادہ خشک اور سخت ہونے کی وجہ سے کاشت کے قابل نہ ہو

کُورْمی

پورب کے ہندو زمین داروں کی ایک ذات، کُرمی

کُدامی

کوئی بھی ، کسی بھی .

کیداری

(موسیقی) کیداری، دیپک راگ کی ایک راگنی

کارْمی

بحری تجارت کرنے والی ایک قدیم قوم.

کوہَری

उबाले या तले हुए चने आदि की घूघरी

کُودار

رک : کدال لوہے کا بنا ایک اوزار .

کِرْداری ناول

وہ ناول جس میں کہانی ایک مرکزی کردار یا کبھی کبھی ہم مرتبہ کرداروں کے گرد گردش کرتی ہے اور کہانی کا سارا تانا بانا اُنھیں کرداروں کے اِردگرد بُنا جاتا ہے .

اَنْدھیری کوٹْھری

اندھیرا کمرہ، اندھیرا حجرہ، اندھیری جگہ، ایسی جگہ یا کیفیت جہاں سے خفیہ باتوں کا پتہ نہ چل سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُودَھرْمی کے معانیدیکھیے

کُودَھرْمی

kuudharmii•कूधर्मी

  • Roman
  • Urdu

کُودَھرْمی کے اردو معانی

صفت

  • بدی ، برائی ، خرابی .

Urdu meaning of kuudharmii

  • Roman
  • Urdu

  • badii, buraa.ii, Kharaabii

कूधर्मी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बदी, बुराई, ख़राबी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُودَھرْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُودَھرْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone