تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُسْنَہ" کے متعقلہ نتائج

کُسْنَہ

رک : کسم

کَسْنا

تلوار کا لچک کھانا ، لچک جانا ، تلوار کو لچکا کر آزمانا

فِقْرَہ کَسْنا

فقرہ چست کرنا ، آوازہ کسنا.

پَھبْتِیاں کَسْنا

رک: پھبتی کسنا.

بولِیاں کَسْنا

آوازے کسنا، برا بھلا کہنا، طعن کرنا، پھبتیاں اڑانا

بولی کسنا

طعنے دینا، آوازیں کسنا

آواز کَسْنا

طنز کسنا، پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

سونا کَس٘نا

کھوٹا کھرا معلوم کرنا ، جان٘چ پڑتال کرنا ، اچھا بُرا پرکھنا .

بَنْد کَسْنا

گرہ بندش یا ڈوری کو کس کر بان٘دھنا۔

پَٹِّیاں کَسْنا

مرہم پٹی کرنا.

اُداسا کَسْنا

سفرکرنا، سفرکے لیے آمادہ ہونا، رخت سفرباندھنا

تَنْگ کَسْنا

تنگ کا کھینچنا تاکہ چست ہوجائے اور زین کسی جانب جھکنے نہ پائے

مُٹّھی کَسنا

ہاتھ کی انگلیوں کو ہتھیلی سے ملا کر مضبوطی سے بند کرنا (کسی شدید جذبے کے اظہار کا ارادی یا غیر ارادی عمل)

آوازَہ کَسْنا

پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آوازے کَسْنا

آوازہ کسنا کی جمع

اردو، انگلش اور ہندی میں کُسْنَہ کے معانیدیکھیے

کُسْنَہ

kusna•कुसना

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کُسْنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : کسم

Urdu meaning of kusna

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kism

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُسْنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُسْنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone