تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرْسَت" کے متعقلہ نتائج

کُرْسَت

ایک گھٹیا کی قسم کی شکر .

کَرَسْت

(کاشتکاری) کھیت کی چنائی کا ساجھی کسان ، پرستو (رک) .

کِرِسْتانی

ईसाई धर्म से संबंध रखने वाला, ईसाई मत के अनुसार, क्रिस्तान-संबंधी

کِرِسْتان ہونا

عیسائی مذہب قبول کرنا .

کِرِسْتان پَنا

عیسائیت ، عیسائی ہونے کی کیفیت ؛ انگریزوں کی تقلید .

کِرِسْتان بَنانا

عیسائی بنانا ، مسیحی دین میں لانا ، بپتسما دینا .

کِرِسْتان بَنْنا

کرسٹان بنانا (رک) کا لازم ، عیسائی ہو جانا ، عیسائی بن جانا ، مسیحی بن جانا .

کِرِسْطَلوغِرافی

(طبیعات) رک : کرسٹلا گرافی .

قَرَسْتُون

(کانٹا سازی) روپے تولنے کا پیمانہ ، زمانہ ، ایک پلڑا ترازو ، اسکی وضع قطع ایک ڈنڈی کی سی ہوتی ہے جس میں باٹ کا سرکواں لٹّو لٹکا رہتا ہے

کَرْوَت

برما اور مشرقی گھاٹ کا ایک سدا بہار درخت ہے جس میں سے سفید رال نکلتی ہے جو شکار مارنے کے لیے تیروں کے پیکان میں بطور زہر لگائی جاتی ہے .

کَرَوت

بڑا آرا، ارۂ کلاں، لکڑی چیرنے یا تختے کاٹنے کا دندانے دار اوزار

کُرْسی

لکڑی، لوہے وغیرہ کی چیز جس پر بیٹھتے ہیں اس کے چار پائے دو بازو اور پشت ہوتی ہے، بعض قسموں میں بازو نہیں ہوتے، بیٹھنے کی جگہ بیت وغیرہ سے بنی ہوتی ہے، اچھی قسموں میں گدے لگے ہوتے ہیں، بید یا لکڑی کی کرسی

کَسْرَت

حفظ صحت اور جسمانی بہتری یا طاقت بڑھانے کی غرض سے کی جانے والی کچھ مخصوص قسم کی ورزشی سرگرمیاں، ورزش روزمرہ، روزانہ ریاضت، ریاضت، پہلوانی، لڑنت

کَرْسی

گوبر کا ایک خشک ٹکڑا، اُپلوں کے ٹکڑے اور چُورا

کَرَخْت

سخت، کڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرْسَت کے معانیدیکھیے

کُرْسَت

kursat•कुर्सत

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کُرْسَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک گھٹیا کی قسم کی شکر .

Urdu meaning of kursat

  • Roman
  • Urdu

  • ek ghaTiyaa kii kism kii shukr

कुर्सत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक घटिया की क़िस्म की शकर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرْسَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرْسَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone