تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُپَنْتھ" کے متعقلہ نتائج

کُپَنْتھ

جاہل، لاعلم، غیر مہذب (پنتھ کی ضد)

کَنْتھ

کنت، پیارا، شوہر، خاوند، محبوب، مالک

کُپَتھ

بُرا راستہ، برا کردار، برا طریقہ؛ کفر و الحاد، گمراہی

کَپِتھ

کویٹ کا درخت یا پھل، کیتھ

کانْتی

خوبصورتی، حسن، عمدگی، خوبی، خوش نمائی، دل رُبائی، جوبن، رونق، بناؤ سنگار، چمک، نور

کانتا

عزیز، محبوب، حسین عورت، شادی شدہ عورت، منکوحہ، بیوی، زمین، بڑی الائچی، ایک خوشبودار مادہ

کَنْتا

(کاشت کاری) دریائے جمنا کے کنارے کی ادنیٰ قسم کی زمین

چَنْدر کانْتا

دیوکی نندن کی ناول کا نام، چان٘د کی بیوی، رات

کُونْتا

پھن٘سا ہوا ، مبتلا ، مقیّد .

کَنْتھی

गुदड़ी ओढ़ने या पहननेवाला साधु।

کَپْنا

کان٘پنا، تھرتھرانا، لرزنا، جسم میں رعشہ ہونا

کَنْتھا

رک : کنٹھا (مع تحتی الفاظ).

کِنتو

لیکن، مگر، ورنہ، پھر بھی

کَرَنْتا

کرنے والا

کُپْتی

وہ چھوٹی تلوار یا شمشیر وغیرہ جو دستی چھوڑی میں پوشیدہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کُپَنْتھ کے معانیدیکھیے

کُپَنْتھ

kupanth•कुपंथ

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کُپَنْتھ کے اردو معانی

صفت

  • جاہل، لاعلم، غیر مہذب (پنتھ کی ضد)

اسم، مذکر

  • غیر مہذب، بدتمیز، ممنوعہ طرز عمل والا، بری عادتوں والا
  • جو دین کا راستہ نہ ہو، برائی کا راستہ

Urdu meaning of kupanth

  • Roman
  • Urdu

  • jaahil, laa.ilam, Gair muhazzab (panth kii zid
  • Gair muhazzab, badtamiiz, mamnuu.aa tarz amal vaala, barii aadto.n vaala
  • jo diin ka raasta na ho, buraa.ii ka raasta

English meaning of kupanth

Noun, Masculine

कुपंथ के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुराचरण, निषिद्ध आचरण, बुरा आचरण
  • कुमार्ग, बुरा मार्ग या रास्ता, कुपथ, अधर्म या अनीति का रास्ता, अनुचित मत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُپَنْتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُپَنْتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone