تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُپْکُپا" کے متعقلہ نتائج

کُپْکُپا

قُمقمہ ، بلب.

کَپْکَپا دینا

لرزا دینا ، ہلا دینا ، دہلانا.

کَپْکَپا اُٹھنا

کان٘پ اُٹھنا ، لرز جانا ، تھر تھرانا.

کَپْکَپاہٹ

کپکپانے کی کیفیت، تھرتھری، رعشہ، لرزہ، کپکپی

کَپْکَپانا

تھرتھرانا، پورے جسم میں لرزہ یا رعشہ پڑنا

کَپْکَپی

تھرتھری، لرزہ، کانپنا، جسم میں رعشے کی سی کیفیت جو سردی یا خوف سے طاری ہوتی ہے

کَپْکَپی لَگْنا

سردی محسوس ہونا ، تھرتھری لگنا.

کَپْکَپی پَڑْنا

جسم میں لرزہ دوڑ جانا ؛ تھرتھراہٹ طاری ہونا.

کَپْکَپی لینا

جُھرجُھری لینا ، خائف ہو جانا.

کَپْکَپی ڈالْنا

لرزہ پیدا کرنا ، تھرتھری کا باعث بننا.

کَپکَپی چَڑھنا

have fit of ague

کَپْکَپی دَوڑْنا

رک : کپکپی چُھٹْنا.

کَپْکَپی چُھٹْنا

(خوف سے) تھرتھری لگنا ، لرزہ طاری ہو جانا.

کَپْکَپی طاری ہونا

جاڑا لگنا ؛ سردی تھرّانا ؛ خائف ہو جانا.

کَپْکَپی چَڑْھ آنا

شدید سردی لگنا ؛ تھرتھرانا ؛ خوف سے کان٘پنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُپْکُپا کے معانیدیکھیے

کُپْکُپا

kupkupaa•कुप्कुपा

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُپْکُپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قُمقمہ ، بلب.

Urdu meaning of kupkupaa

  • Roman
  • Urdu

  • qumaqmaa, balb

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُپْکُپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُپْکُپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone