تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنواری کو اَرمان، بِیاہی پَشیمان" کے متعقلہ نتائج

کُنواری کو اَرمان ، بِیاہی پَشیمان

wistful before rueful after

کُنْواری اَرمان ، بِیاہی پَشیمان

۔مثل باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اٹھانا۔

کُواری کو اَرْمان ، بِیاہی پَشیمان

باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اٹھانا ، کواری کو ہوس کہ عیش کروں بیاہی کو پچھتاوا کہ بلا میں پھنسی

کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان

غیر شادی شُدہ تو شادی کی خواہش کرتی ہے اور شادی شدہ پچھتاتی ہے (شادی کے متعلق کہتے ہیں اور باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اُٹھانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنواری کو اَرمان، بِیاہی پَشیمان کے معانیدیکھیے

کُنواری کو اَرمان، بِیاہی پَشیمان

ku.nvaarii ko armaan, byaahii pashemaanकुँवारी को अरमान, ब्याही पशेमान

نیز : کُن٘واری کَرے اَرْمان، بِیاہی ہو پَشیمان, کُنْواری اَرمان، بِیاہی پَشیمان

ضرب المثل, ضرب المثل

کُنواری کو اَرمان، بِیاہی پَشیمان کے اردو معانی

  • غیر شادی شُدہ تو شادی کی خواہش کرتی ہے اور شادی شدہ پچھتاتی ہے (شادی کے متعلق کہتے ہیں اور باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اُٹھانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں)، جس نے کیا وہ بھی پچھتایا جس نے نہ کیا وہ بھی بچتایا

    مثال غضب خدا کا پاؤں میں مہندی بھی لگ گئی ، بی بی کچھ اور رہ گیا ہو تو وہ بھی پورا کرلو ، کسی نے سچ کہا ہے کہ کنواری کرے ارمان اور بیاہی ہو پشیمان. ( ۱۹۴۷ ، ہم اور تم ، ۱۶ )

  • باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اٹھانا

Urdu meaning of ku.nvaarii ko armaan, byaahii pashemaan

  • Roman
  • Urdu

English meaning of ku.nvaarii ko armaan, byaahii pashemaan

  • wistful before rueful after

कुँवारी को अरमान, ब्याही पशेमान के हिंदी अर्थ

  • अविवाहित हो तो शादी की इच्छा करती है और विवाहित हो तो पछताती है, जिसने किया वह भी पछताया जिसने न किया वह भी बचताया
  • सफल होने के कुछ नफ़ा न उठाने के अवसर पर भी बोलते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنواری کو اَرمان ، بِیاہی پَشیمان

wistful before rueful after

کُنْواری اَرمان ، بِیاہی پَشیمان

۔مثل باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اٹھانا۔

کُواری کو اَرْمان ، بِیاہی پَشیمان

باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اٹھانا ، کواری کو ہوس کہ عیش کروں بیاہی کو پچھتاوا کہ بلا میں پھنسی

کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان

غیر شادی شُدہ تو شادی کی خواہش کرتی ہے اور شادی شدہ پچھتاتی ہے (شادی کے متعلق کہتے ہیں اور باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اُٹھانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنواری کو اَرمان، بِیاہی پَشیمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنواری کو اَرمان، بِیاہی پَشیمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone