تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْچَل" کے متعقلہ نتائج

کُنْچَل

بڑا ہاتھی، تراکیب میں مستعمل.

کُنْچَل کِریا

(بن باسی) سادھوؤں کا پانی پی کر پیٹ صاف کرنا تاکہ ریاضت میں خرابی نہ ہو، کنجل کریا

کُنْچَل لیٹ

(بُنائی) رک : بابل لیٹ ، گول اور باریک خانوں دار بُناوٹ کا جالی نُما کپڑا، تکیے کے اوپر کی جالی دار بیل جو سِلائی سے بنائی جاتی ہے.

کینچُل

وہ سفید جالی نما شفّاف جھلّی یا پوست جو سانپ کی جلد پر ہوتی ہے اور ایک معینہ وقت کے بعد جسم سے الگ ہو جاتی ہے، کینچل چولا، مصنوعی خول، کینچلی

کَنْوَل

دریائی پودے کا پھول جو سطح آب پر کھلتا ہے، (شعرا کنول کے غنچے کو دل سے تشبیہ دیتے ہیں)

کُچَل

کچلنا کا حاصل مصدر، تراکیب میں مستعمل، جیسے: کچل جانا، کچل دینا، کچل ڈالنا وغیرہ

کَنْچَہ

چارا، چراگاہ، ہریالی.

کُنْتَل

سرکے بال، زلف، بالوں کی چوٹی، بالوں کی لٹ، بالوں کا جوڑا

کُنْٹَل

سر کے بال ، بالوں کا گُچھا ، کنتل.

کَنْچی

گھوڑے کی ایک قسم .

کَنچا

بچّوں کے کھیلنے کی کان٘چ کی گولی، شیشہ کی گولی (عموماً کنچے مستعمل).

کینچَل کا لَچْکا

ایک وضع کا لچکا جو کھین٘چنے سے لمبا ہو جاتا ہے ، مرغولے دار لچکا

کینچُلی

وہ سفید جالی نما شفّاف جھلّی یا پوست جو سانپ کی جلد پر ہوتی ہے اور ہر سال اپنے آپ اتر جاتی ہے، کینچل چولا، مصنوعی خول

کُونچْلی

نوک دار دان٘ت، جو اگلے دان٘توں سے متصل دونوں جانب ہوتے ہیں، کچلیاں، کُچلی

کانچْلی

ان٘گیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْچَل کے معانیدیکھیے

کُنْچَل

ku.nchal•कुंचल

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُنْچَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑا ہاتھی، تراکیب میں مستعمل.

Urdu meaning of ku.nchal

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa haathii, taraakiib me.n mustaamal

कुंचल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ा हाथी, वाक्यों में प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْچَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْچَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone