تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلَن٘جا" کے متعقلہ نتائج

کُلَن٘جا

رک : کُلَنج.

کُلَنج

گھوڑے کے ایک عیب کا نام جس میں چلتے وقت اس کی پچھلی ٹان٘گیں آپس میں رگڑ کھاتی اور ٹکراتی ہیں ، عیب دار گھوڑا .

کلیجہ

جسم انسانی کا سب سے بڑا غدود جو داہنے طرف واقع ہے، ایک اندرونی عضو جس میں پت پیدا ہوتا ہے، جگر، دل یا سینے کے معنوں میں، نہایت عزیز اور قیمتی چیز، مایہ حیات، متاعِ زندگی، پیارا عزیز شخص، ہمت، جرات، حوصلہ، طاقت، دلیری، بہادری

کَلیجا

جسم انسانی کا سب سے بڑا غدود جو داہنے طرف واقع ہے، ایک اندورنی عضو جس میں پِت پیدا ہوتا ہے، جگر‏

کُونجا

کونج (رک) کا مذکر، نرکلنگ.

کَلِنْدا

تربوزہ

کَرَنْجا

۔(ھ) صفت۔ مذکر۔ نیلی آنکھ والا۔مونث کے لئے کرنجی۔ جیسے کرنجی آنکھ یعنی نیلگوں آنکھ۔

کِلْنا

ٹوٹکے سے سان٘پ کا قابو میں آنا

کَلَنکَہ

کسوٹی .

کُلْنا

(زخم یا پھوڑے پھنسی کا) جلنا، درد کرنا، ٹیسیں مارنا، کُلکلانا

کَلَونجی

تخمِ پیاز سے مشابہ سیاہ رنگ کا تخم جس کی بو تیز اور مزہ تلخ ہوتا ہے، مسالوں کے ساتھ نیز دواء مستعمل، مگریلا، سیاہ دانہ

کَنجا

کرنجا، نیلی آنکھوں والا

قُولَنْجی

درد قولنج سے منسوب ؛ درد شکم سے متعلق ، قولنج کا درد.

قُولَنْج

(طب) پسلیوں کے نیچے ہونے والا درد، وہ شدید درد جو قولون نامی آنت میں پیدا ہوتا ہے، انسانوں اور گھوڑوں وغیرہ کے پیٹ کا شدید درد

قُولَنْجِ اِلتَوائی

بلدار قولنج ، وہ قولنج جو آنت کے بل کھا جانے یا اپنی جگہ سے ٹل جانے یا اس میں گرہ پڑ جانے کے سبب پیدا ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلَن٘جا کے معانیدیکھیے

کُلَن٘جا

kulanjaa•कुलंजा

  • Roman
  • Urdu

کُلَن٘جا کے اردو معانی

صفت

  • رک : کُلَنج.

Urdu meaning of kulanjaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kulnaj

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلَن٘جا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلَن٘جا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone