تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلَنج" کے متعقلہ نتائج

کُلَنج

گھوڑے کے ایک عیب کا نام جس میں چلتے وقت اس کی پچھلی ٹان٘گیں آپس میں رگڑ کھاتی اور ٹکراتی ہیں ، عیب دار گھوڑا .

کُلَن٘جا

رک : کُلَنج.

کَلِنْجَری

سیاہ انگور جو بہت نرم اور شیریں ہوتا ہے.

کُلْنا

(زخم یا پھوڑے پھنسی کا) جلنا، درد کرنا، ٹیسیں مارنا، کُلکلانا

کُلَنگ

سارس سے مشابہ ایک مٹیالے رنگ کا آبی پرند جس کی گردن لمبی ہوتی ہے اور جو لق لق سے بڑا ہوتا ہے

کُلَج

عالی خاندان

کُلَن

زخم کی ٹیس، درد

کُلَنگ

ایک آبی پرند، قاز، لک لک

کِلْنا

ٹوٹکے سے سان٘پ کا قابو میں آنا

کِلنی

ایک قسم کی چچڑی یا چھوٹا کیڑا جو اکثر بکری گائے اونٹ کتّے وغیرہ کے جسم میں ہوتا ہے، کلی

قُولَنْجی

درد قولنج سے منسوب ؛ درد شکم سے متعلق ، قولنج کا درد.

کَلَونجی

تخمِ پیاز سے مشابہ سیاہ رنگ کا تخم جس کی بو تیز اور مزہ تلخ ہوتا ہے، مسالوں کے ساتھ نیز دواء مستعمل، مگریلا، سیاہ دانہ

کُنْج

گوشہ، کونا

کُونج

کلنگ کی ایک قسم، ایک آبی پرندہ، جو سردی کے موسم میں پاک و ہند میں آتا اور قطار بنا کر اڑتا ہے، قاز، ہنس

کَلَنگ

کلنک، داغ، دھبا، عیب، رسوائی، تہمت

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلَنج کے معانیدیکھیے

کُلَنج

kula.nj•कुलंज

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کُلَنج کے اردو معانی

صفت

  • گھوڑے کے ایک عیب کا نام جس میں چلتے وقت اس کی پچھلی ٹان٘گیں آپس میں رگڑ کھاتی اور ٹکراتی ہیں ، عیب دار گھوڑا .
  • شیرازی کبوتر کی ایک قسم .
  • ٹیڑھی ٹانگوں والا آدمی .
  • ۔(ھ) صفت۔ ۱۔وہ گھوڑا جس کی پچھلی ٹانگیں چلتے وقت آپس میں رگڑ کھاتی اور ٹکراتی جاتی ہوں۔ ۲۔مذکر۔ گھوڑے کے ایک عیب کا نام۔ ۳۔ایک قسم کا شیرازی کبوتر۔

Urdu meaning of kula.nj

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ke ek a.ib ka naam jis me.n chalte vaqt us kii pichhlii Taange.n aapas me.n raga.D khaatii aur Takraatii hai.n, a.ibdaar gho.Daa
  • shiiraazii kabuutar kii ek qism
  • Te.Dhii Taango.n vaala aadamii
  • ۔(ha) sifat। १।vo gho.Daa jis kii pichhlii Taange.n chalte vaqt aapas me.n raga.D khaatii aur Takraatii jaatii huu.n। २।muzakkar। gho.De ke ek a.ib ka naam। ३।ek kism ka shiiraazii kabuutar।

English meaning of kula.nj

Adjective

  • (a horse) having a defective leg

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلَنج)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلَنج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone