تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچْلَہ" کے متعقلہ نتائج

کُچْلَہ

ایک زہریلا پھل ، ایک نباتی زہر جو دوا میں مستعمل ہے .

کُچلا

crushed, comic nut, Nux vomica, strychina, poisonous fruit and seed of nux vomica

کُچْلا ہُوا

بچکا ہوا ، شدید ضرب یا دباؤ سے بگڑا ہوا ، شکستہ ، دبا ہوا ؛ (مجازاً) مصیبت زدہ

کُچْلا کَرْنا

کچومر نکال دینا ؛ مارتے مارتے صورت بگاڑ دینا

کُچْلا مِٹّی

(کاشت کاری) چکنی زراعتی مٹی کی ایک قسم جس میں پانی آسانی سے سرایت نہیں کرتا

کُچْلا بَنانا

قیمہ کرنا ، کچُومر نکالنا ؛ مارنا پیٹنا

کُچْلا نِکالْنا

مارمار کر کچومر بنا دینا، اتنا مارنا کہ صورت بگڑ جائے

کُچْلا کَر دینا

کچومر نکال دینا ؛ مارتے مارتے صورت بگاڑ دینا

کُچْلا بَنا دینا

قیمہ کرنا ، کچُومر نکالنا ؛ مارنا پیٹنا

کُچلا جانا

مسلا جانا، روندا جانا، مارا جانا، پیٹا جانا

کُچْلاؤ

دباؤ ، دبانے کا عمل

کُچْلائی

کچلنے کا عمل، کچلا جانا

کُچْلاٹ

کُچلنے کا عمل

مارْتے مارْتے کُچْلا کَر دینا

مار مار کر کُچل ڈالنا ، بری طرح پیٹنا ، نہایت سخت مارنا ۔

مار کَر کُچْلا کَرْنا

بری طرح زد و کوب کرنا ، مار کر کچومر نکال دینا ، بہت پٹائی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْلَہ کے معانیدیکھیے

کُچْلَہ

kuchla•कुचला

  • Roman
  • Urdu

کُچْلَہ کے اردو معانی

  • ایک زہریلا پھل ، ایک نباتی زہر جو دوا میں مستعمل ہے .

Urdu meaning of kuchla

  • Roman
  • Urdu

  • ek zahriilaa phal, ek nabaatii zahr jo davaa me.n mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone