تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوتْھلا" کے متعقلہ نتائج

کوتْھلا

تھیلا، بورا، گلاف، چمڑے کا بڑا تھیلا، پیٹی یا مٹی کا بڑا برتن جس میں اناج ڈالتے ہیں، جیب، کیسہ،(مجازاً) پیٹ، شکم، معدہ

کوتْھلا بَھرْنا

ادھوڑی تاننا، پیٹ بھرنا، گڑھا بھرنا

کُوتْھلی

چھوٹا تھیلا، تھیلی، بوری، جیب، شیرینی یا مٹھائی کی تھیلی (جو تحفۃً کسی کو دی جائے)

قاتِل

قتل کرنے والا، ہلاک کرنے والا، خونی

کوٹْھلا

لکڑی کا اونچا اور گول چکّر جسے کنویں کی تہ میں مٹی وغیرہ نہ گرنے کی غرض سے ڈالتے ہیں ، کوٹھی .

کُتالا

(کاشتکاری) کھیت کی نالائی کرنے کا ایک کدال کی وضع کا لمبے پھل کا پھاوڑا .

قَتْل

(کسی ہتھیار سے)انسان کو ہلاک کرنا، جان سے مار دینا

کوتھا

मिट्टी के बर्तनों आदि का वह पूर्व रूप जो मिट्टी को चाक पर रखने के बाद बनता है

قاتِلی

قتل کرنا، قتل

قاتِلَہ

قتل کرنے والی، قاتل کی تانیث

کَتْلا

قاش، پھان٘ک، ٹُکڑا

کوتْلی

تھیلی ، بٹوا .

کُوتْھنا

پایخانہ کرتے ہوئے زور لگاتے وقت آواز کا نکالنا، کانکھنا

کوڑِھلا

एक प्रकार का पौधा जिसके मुलायम और हलके डंठलों से दूल्हे को पहनाने के मौर बनाये जाते हैं

قَتِیل

مقتول؛ جان سے گزرنے والا، شہید، جان سے مارا ہوا؛ قتل کیا ہوا، خون کیا ہوا، ہلاک کیا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوتْھلا کے معانیدیکھیے

کوتْھلا

kothlaa•कोथ्ला

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کوتْھلا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • تھیلا، بورا، گلاف، چمڑے کا بڑا تھیلا، پیٹی یا مٹی کا بڑا برتن جس میں اناج ڈالتے ہیں، جیب، کیسہ،(مجازاً) پیٹ، شکم، معدہ

Urdu meaning of kothlaa

  • Roman
  • Urdu

  • thailaa, boraa, Galaaf, cham.De ka ba.Daa thailaa, peTii ya miTTii ka ba.Daa bartan jis me.n anaaj Daalte hain, jeb, kiisa,(majaazan) peT, shikam, maada

English meaning of kothlaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

कोथ्ला के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوتْھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوتْھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone