تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کولَھن" کے متعقلہ نتائج

کولَھن

کولن ، کولھی کی تانیث.

کولھنا

مضطرب ہونا، بےقرار ہونا

کولین

شریف خاندان کا یا اس کے متعلق یا اس کے لئے مخصوص

کُھلْنا

کسی بندھی ہوئی یا کسی ہوئی چیز کا وا ہونا، کُھل جانا.

کِھلْنا

دل شگفتہ ہونا ، کن٘ول پُھولنا ، دل خوش ہونا.

کھالْنا

حفاظت کرنا ، رکھنا ، باندھنا.

کھولنا

کسی بندھی ہوئی چیز (پھندے ، گِرہ وغیرہ) یا باز کرنا ، وا کرنا .

کھیلْنی

ہرن یا گائے بیل کے سینگ سے بنا ہوا آلہ جسے ایڑی کے پیچھے رکھ کر جوتا پہنچتے ہیں.

کھیلْنے

کھیلنا (ر ک) کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

کھیلنا

بازی کرنا ، تفریحاً اُچھل کود کرنا ، بھاگنا دوڑنا.

کَھلْنا

ناگوار ہونا، دوبھر ہونا، بوجھ لگنا، اکھرنا، بُرا لگنا

کِھلَونے

کھلونا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کِھلونا

شکر یا کھان٘ڈ کا بنا ہوا گھوڑا یا ہاتھی وغیرہ جسے بچے کھاتے ہیں.

کِھلانا

کوئی چیز کھانے کو دینا ، نوش کرانا ، کھانا پیش کرنا.

کولُھو

بیج وغیرہ کو پیل کران کا تیل اور ایکھ، گنا وغیرہ کو پیل کر ان کا رس نکالنے کی مشین

اردو، انگلش اور ہندی میں کولَھن کے معانیدیکھیے

کولَھن

kolhan•कोल्हन

  • Roman
  • Urdu

کولَھن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کولن ، کولھی کی تانیث.

Urdu meaning of kolhan

  • Roman
  • Urdu

  • kolin, kolhii kii taaniis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کولَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کولَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone