تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوکھیں" کے متعقلہ نتائج

کوکھیں

کوکھ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

کوکھیں لَگْنا

کوکھوں کا اندر کو دھنس جانا، بھوک کے مارے کوکھوں کا خالی معلوم دینا، بھوکا ہونا

کوکھیں لگ جانا

بھوٗک سے کوکھوں کا اندر دھنس جانا، بھوٗکا ہونا

کوکھی

گھوڑے کی کوکھ کے دونوں طرف پائی جانے والی بَھون٘ری جو گھوڑے کا عیب خیال کی جاتی ہے.

قَہْقَہوں

قہقہہ (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

کوکِنی

چھوٹا ، ننھا ، خرد ؛ ادنیٰ درجے کا ، گھٹیل ، گھٹکا

کوکِینی

کوکین سے منسوب ، کوکین کا مرکب.

کُہُکْنا

۱. پرندوں کا بلند آواز سے بولنا ، خاص کر کوئل کا کوکنا ، مور کا بولنا.

کُوکْنا

کوئل کو بولنا.

کوکْنا

کچّی سلائی کرنا، لنگر ڈالنا، تاگا ڈالنا، کھڑا کرنا، تیپچی بھرنا

کَھکانا

ہن٘سانا، کِھلکھلانا.

کِیکْنا

چیکنا ، چلّانا ، کُوکنا ، کلکاری مارنا (بندر کے بولنے کو کہتے ہیں)

کَھکھونا

چل پھر کر طے کرنا (تفتیش کے لیے) تلاش میں نکلنا، ڈھونڈنے کےلیے جانا، تلاش کرنا.

کِکْیانا

بندر کی طرح چلّانا

کَکْنی

باجرے یا کنگنی کی طرح کا ایک اناج جس کی فصل ساون بھادوں میں پک کر تیّار ہو جاتی ہے، اس کے دانے مہین اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں، ٹانگن

اردو، انگلش اور ہندی میں کوکھیں کے معانیدیکھیے

کوکھیں

kokhe.n•कोखें

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کوکھیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کوکھ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

Urdu meaning of kokhe.n

  • Roman
  • Urdu

  • kokh (ruk) kii jamaa, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوکھیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوکھیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone