تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُہْنَہ پَرَسْتی" کے متعقلہ نتائج

کُہْنَہ پَرَسْتی

روایت پسند، قدیم رسم و رواج پر سختی سے قائم رہنے کا عمل

کِینَہ پَرَسْت

بغض رکھنے والا ، کینہ پرور.

پَرَسْتِش کَرنا

عبادت کرنا، پوجنا، محبت کرنا

مِزاج پُرْسی کَرنا

سزا دینا ، خبر لینا ، زدو کوب کرنا ۔

بِیمار پُرسی کَرنا

pay a visit to a sick person

ماتَم پُرْسی کَرنا

condole

چَڑْھتے سُورَج کی پَرَسْتِش کَرنا

جس کو اقتدار حاصل ہوجائے اس کی ہاں میں ہاں ملانا، حق ناحق کو دیکھے بغیر حاکم وقت کا ساتھ دینا، جو زبردست ہو اسی کے گن گانا

پَھبْتی کَہْنا

ظرافت سے تشبیہ دینا، ہنسی اُڑانا

پُھْرتی کَرنا

جلدی کرنا ، تیزی دکھانا ، پھرتیلا پن دکھانا .

پوسْتِیں کَرنا

۔ (لکھنؤ) عیب جوئی کرنا۔ ؎

کانا پُھسکی

کانا پُھوسی جو فصیح ہے، سرگوشی، کُھسر پُھسر، چُپکے چُپکے کان میں باتیں کرنا، خفیہ مشورہ

پِرَسَنّ کَرنا

خوش کرنا، شاد کرنا، مسرور کرنا، فرحت دینا، پسند کرنا، چاہنا

پوسْتِین کَرْنا

کھال اتارنا، (مجازاً) عیب جوئی کرنا، مذمّت کرنا، غیبت کرنا

پَھبْتی کَسْنا

رک: پھبتی کہنا.

رائی کا پَربَت کَرنا

چھوٹے کو بڑا کر دینا، بہت تعریف کرنا، حقیر چیز کو اہم بنا کر بیان کرنا، تعریفوں کے پل باندھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُہْنَہ پَرَسْتی کے معانیدیکھیے

کُہْنَہ پَرَسْتی

kohna-parastii•कोहना-परस्ती

اصل: فارسی

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

کُہْنَہ پَرَسْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • روایت پسند، قدیم رسم و رواج پر سختی سے قائم رہنے کا عمل

Urdu meaning of kohna-parastii

  • Roman
  • Urdu

  • rivaayat pasand, qadiim rasm-o-rivaaj par saKhtii se qaayam rahne ka amal

English meaning of kohna-parastii

Noun, Feminine, Singular

  • Traditionalist, the act of strict adherence to old customs

कोहना-परस्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • प्रथावादी, परंपरावादी, पुराने रीति-रिवाज पर सख़्ती से बने रहने की क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُہْنَہ پَرَسْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُہْنَہ پَرَسْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone