تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوہِ سِیَہ" کے متعقلہ نتائج

کوہِ سِیَہ

کالا پہاڑ

کوہ سیام

ایک پہاڑ جس سے مقنع نے چاند نکالا تھا

کاسِیا

دارچینی.

کواسا

نواسے کا بیٹا ، کن٘واسا، لڑکی کے لڑکے کا بیٹا

کُراسِیا

فوج کا دستہ، سپہ سالار؛ بہادر

کَواشِیا

کواشیا ایک درخت کی لکڑی ہے اس کا درخت مختلف قد و قامت کا ہوتا ہے ، اس پر میلی خاکی چھال ہوتی ہے ، اس کی لکڑی کی چھپٹیاں یا برادہ کر کے رکھتے ہیں ، اس کا ذائقہ نہایت تلخ ہوتا ہے ، اس لئے اطبّاء نے اس کا نام خشب المر ، یعنی کڑوی رکھ دیا

کُواسی

کواسا (رک) کی تانیث

کَوسَیّا

ایک قسم کا ریشم جو جنگلی ریشم کے کیڑے سے پیدا ہوتا ہے ریشم سے بنا ہوا، ریشمی.

کوہِ سِیْنا

قدیم ملک شام کا ایک پہاڑ جو اب مصر میں ہے، کوہ سینا، جزیرہ نمائے سینا میں ایک پہاڑ جس کو طور سینا اور طور سینین کہتے ہیں، اس پہاڑ پر حضرت موسی نے دیدارالہی کی درخواست کی تھی جس کے جواب میں ایک تجلی ہوئی تھی (بجلی سی چمکی تھی) اور حضرت موسی بے ہوش ہوگئے تھے اور یہیں ان کو اللہ تعالی سے ہم کلامی کا شرف بھی حاصل ہوا اور یہودیوں کی ہدایت کے لئے دس شرعی احکام بھی ملے

اردو، انگلش اور ہندی میں کوہِ سِیَہ کے معانیدیکھیے

کوہِ سِیَہ

koh-e-siyah•कोह-ए-सियह

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

کوہِ سِیَہ کے اردو معانی

  • کالا پہاڑ

Urdu meaning of koh-e-siyah

  • Roman
  • Urdu

  • kaala pahaa.D

English meaning of koh-e-siyah

  • black mountain

कोह-ए-सियह के हिंदी अर्थ

  • काला पहाड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوہِ سِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوہِ سِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone