تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kneel" کے متعقلہ نتائج
kneel کے لیے اردو الفاظ
kneel کے اردو معانی
فعل لازم
- گھٹنے کو جھکانا
- عبادت یا احترام میں گھٹنوں کے بل جھکنا
- گھٹنوں کے بل کھڑا ہونا
- گھٹنوں کے بل ٹیک لگانا
- عاجزی و احترام اور اطاعت کے اظہار کے لیے گھٹنوں کے بل کھڑا ہونا یا جھکنا
- عاجزی یا اطاعت کا اظہار کرنا
- گھٹنوں کے بل بیٹھنا
- جھکنا
kneel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- घुटने को झुकाना
- इबादत या एहतिराम में घुटनों के बिल झुकना
- घुटनों के बिल खड़ा होना
- घुटनों के बिल टेक लगाना
- आजिज़ी-ओ-एहतिराम और इताअत के इज़हार के लिए घुटनों के बिल खड़ा होना या झुकना
- आजिज़ी या इताअत का इज़हार करना
- घुटनों के बिल बैठना
- झुकना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَنیل مارْنا
(مرغ بازی) لڑائی میں مرغ کا حریف کی کنپٹی پر انّی مارنا ، جس کو مرغ بازوں کی اصطلاح میں چڑھی کنیل مارنا کہا جاتا ہے
quinella
گُھڑ دوڑ میں بازی لگانے کی ایک صورت جس میں داؤ لگانے والے کو اوّل و دوم کا انتخاب کرنا ہوتا ہے ، جو ضروری نہیں کہ اسی ترتیب سے آئیں-.
کُنالی
مٹّی کی بنی ہوئی ہانڈی جس میں آٹا وغیرہ رکھتے ہیں ، مٹّی کی کونڈی جس میں آٹا گوندھتے ہیں ، کونڈالی.
کَونلَہ
ایک درخت کا پھل ہے، نارنگی کی قسم سے مگر اس سے بڑا ہوتا ہے پک کر نارنگی کی طرح رس دار ہو جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kneel)
kneel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔