تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kneecap" کے متعقلہ نتائج

kneecap

گھٹنے کی ہڈی

قَنِیقَہ

ایک قسم کی کھجور جس کا پھل کالا اور بڑی گھٹلی والا اور کم مغز ہوتا ہے.

کنکا

= कनका

کَیکَئی

رک: کیکامتی .

کِیکَر

درمیانے قد کا ایک درخت جس کی اونچائی عام طور پر چالیس فٹ اور قطر چار پانچ فٹ ہوتا ہے اس کے پتے باریک کانٹے لمبے اور پھول زرد رنگ کے خوشبو دار ہوتے ہیں اور چھال پتلی صاف اور سبزی مائل ہوتی ہے عمموماً ریتیلی اور کنکریلی زمینوں میں پیدا ہوتا ہے، ببول

کِینکَر

رک : کیکر.

کنکاج

نصیحت، مشورہ

کرِیکَل

ایک قسم کی کھلی ہوئی دو پہیوں والی گاڑی جس میں دو دو گھوڑے پہلو بہ پہلو جوتے جاتے ہیں

کِیکَڑ

رک: کیکر .

سَفَید کِیکَر

(طِب و نباتیات) کِیکر کی ایک قِسم جس کی چھال سفیدی مائل ہوتی ہے ۔ درخت بڑا پتّا چھوٹا ، پھلیاں لگتی ہیں جن کو سان٘گر یا سان٘گری کہتے ہیں ، ادویات کے علاوہ ترکاری کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ ہند و پاک میں کثرت سے مِلتا ہے ۔

وِلایَتی کِیکَر

چھوٹی قسم کا کیکر جس کے پھول بہت خوشبودار ہوتے ہیں

کیکر کا درخت

ایک درخت جس کے پتے بہت باریک اور کانٹے لمبے ہوتے ہیں، پھول زرد رنگ کے خوشبو-دار ہوتے ہیں، چھال دیسی شراب بنانے اور چمڑا رنگنے کے کام آتی ہے، اس کی دانتن مفید ہوتی ہے، ببول

کِیکَر کا گونْد

gum arabic

kneepan

گھٹنے کی چپنی

cynical

بَد گُمان

kneecap کے لیے اردو الفاظ

kneecap

ˈniː.kæp

kneecap کے اردو معانی

اسم

  • گھٹنے کی چپنی
  • گھٹنا بند
  • گھٹنے کے جوڑ کو سامنے سے ڈھانپنے والی حرکت پذیر ہڈی
  • گھٹنے کے لیے حفاظتی غلاف خصوصاً گھوڑے کا
  • رضفہ
  • کاسۂ زانو
  • چپنی کی ہڈی

kneecap के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • घुटने की चपनी
  • घटना बंद
  • घुटने के जोड़ को सामने से ढांपने वाली हरकत पज़ीर हड्डी
  • घुटने के लिए हिफ़ाज़ती ग़लाफ़ ख़ुसूसन घोड़े का
  • रज़फ़ा
  • कासा-ऐ ज़ानू
  • चपनी की हड्डी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (kneecap)

نام

ای-میل

تبصرہ

kneecap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone