تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Klan" کے متعقلہ نتائج
Klan کے لیے اردو الفاظ
Klan کے اردو معانی
اسم
- کلان
- کوکلس کلان (Ku Klux Klan) نامی خفیہ تنظیم کی ایک شاخ
Klan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क्लान
- कोकिलस क्लान (Ku Klux Klan) नामी खु़फ़ीया तंज़ीम की एक शाख़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قالِین
بڑا غالیچہ، ایک قسم کا قیمتی اونی فرش، اون سوت وغیرہ کا بنا ہوا موٹا بچھاون جس میں رنگین بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں جو زمیں یا دیوار پر سجایا جاتا ہے
ku klux klan
سفید فام لوگوں کی ایک خفیہ انجمن جو ابتدامیں مشہور خانہ جنگی کے بعد امریکا کی جنوبی ریاستوں میں قائم ہوئی تھی اور جس کا خاص مقصد سیاہ فام لوگوں کو زچ کرنا اور ان میں دہشت پھیلانا تھا۔.
کِیلوں والی دِیوار
حفاظتی دیوار (جو جا بجا کیلیں لگا کر بنائی جائے جن پر منتر پڑھ کر پھون٘کا گیا ہو تاکہ سانپوں سے محفوظ رہیں)
قُولُونِ صاعِد
(طب) قولون کا اوپر چڑھنے والا حصہ ، قولون کا پہلا حصہ جو دائیں جانب کے کولھے سے اوپر کی طرف جگر تک چڑھتا ہے.
قُولُونِ نازِل
(طِب) قولون کا تیسرا حصہ جو تلی سے نیچے کی طرف جاکر بائیں جانب سے کولھے کے گڑھے میں پہنچتا ہے.
کولوں کا گُل
کولا پیس کر اس میں چاولوں کی پیچ ملا کر ٹکیاں بنا کر خشک کر لیتے ہیں ، یہ بہت جلد آگ پکڑ لیتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (Klan)
Klan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔