تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیانگ" کے متعقلہ نتائج

کِیانگ

تب٘ت کا جنگلی گدھا، جو گدھوں میں سب سے بڑی قسم کا ہوتا ہے، اس کے کان چھوٹے ہوتے ہیں، دُم لمبی ہوتی ہے، رنگ سرخ یا کتھئی ہوتا ہے

کَیانی

کیان سے منسوب، ایران کے قدیم بادشاہوں سے نسبت رکھنے والا، ایسی نایاب اور بیش قمیت شے جو بڑے بڑے سلطانوں کے لائق ہو

کَھنگ

سُوکھا ، خشک.

کُہْنَگی

پُرانا پن، قدامت، قدیم ہونا، بوسیدگی، کہن سالی، بڑھاپا

کَنگھا

بالوں کو سُلجھانے اور سن٘وارنے کا آلہ جس کے دندانے کسی قدر کُھلے ہوئے ہوتے ہیں، شانہ

کَنگْھیا

(معماری) مستطیل شکل کی چھوٹی اور پتلی این٘ٹ، ککیّا

کَنگھی

(ماہی گیری) مچھلی کی ریڑھ کی ہڈی جس کی بغلیوں میں دو طرفہ کنگھی کے سے داندانے دار کان٘ٹے ہوتے ہیں

کَنْگھائی

کتف یعنی جانور کے شانے کا چوڑا باڑھ ، جس کو کنگھائی کہتے ہیں

کَن٘گھے

کنگھا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کھینگھا

کھینگھا ، گلے کے غدود کی بیماری ، ایک بیماری جس میں گلے کے غدود میں ورم آ جاتا ہے.

کَنگْوا

(عم) رک : کنگھا

کَنگی

رک : کنگھی.

کَنگُوئی

رک : کنگھی کرنا.

کونگی

(کاشت کاری) زنگ ، مورچۂ زنگار (انگ : Rust).

کِکْیانا

بندر کی طرح چلّانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیانگ کے معانیدیکھیے

کِیانگ

kiyaa.ng•कियांग

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کِیانگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تب٘ت کا جنگلی گدھا، جو گدھوں میں سب سے بڑی قسم کا ہوتا ہے، اس کے کان چھوٹے ہوتے ہیں، دُم لمبی ہوتی ہے، رنگ سرخ یا کتھئی ہوتا ہے

Urdu meaning of kiyaa.ng

  • Roman
  • Urdu

  • tabqat ka janglii gadhaa, jo giddho.n me.n sab se ba.Dii kism ka hotaa hai, is ke kaan chhoTe hote hain, dum lambii hotii hai, rang surKh ya katthi.i hotaa hai

English meaning of kiyaa.ng

Noun, Masculine

  • Tibetan wild ass.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیانگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیانگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone