تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kittle" کے متعقلہ نتائج

kittle

بَد لَگام

کِتْلی

چائے بنانے کی کیتلی.

قَتْلی

چھوٹا ٹکڑا ، پھان٘ک ، قاش .

کیتلی

انگریزی لفظ کَیْٹِل کا بگڑا ہوا لفظ، ایک ٹونٹی دار ظرف کا نام جس میں چائے یا پانی جوش کرتے ہیں

kettle

کیتلی

قَتْل

(کسی ہتھیار سے)انسان کو ہلاک کرنا، جان سے مار دینا

قِتَالَہ

بہت قتل کرنے والی عورت، قاتل عورت

کُوٹْلَہ

رک : کوڑا .

کوٹْلَہ

وہ جگہ جہاں مندر کا توشہ خانہ یا اسباب رہے وہ جگہ جہاں کسی مندر کی املاک رکھی جائے اور اس کے انتظامی معاملات طے کیے جائیں .

کَتْلا

قاش، پھان٘ک، ٹُکڑا

قَتْلا

پھانک، قاش، ٹکڑا، پارچہ

قَتّالَہ

قتال جس کی یہ تانیث ہے

کَٹیل

گائے یا بھین٘س کے بچّے کا چمڑا.

کَتَّل

پتھّر کا دھار دار ٹکڑا، پتھّر کی کرچ، کتّر، مٹّی کے برتن کا مدوّر اور باریک ٹکڑا جس کو لڑکے ہوا میں اچھالتے ہیں، اینٹ یا پتھّر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے

قَتْل گَہ

وہ جگہ جہاں قتل کیا جائے ، مقتل ؛ میدانِ جنگ .

kittle کے لیے اردو الفاظ

kittle

kittle کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (برطانوی، اسکاٹستانی) گدگدانا
  • ابھارنا
  • پریشان کر دینا

صفت

  • گدگدانے والی یا والا
  • نازک
  • مشکل
  • تکلیف دہ

kittle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • (बर्तानवी, असकाटसतानी) गुदगुदाना
  • उभारना
  • परेशान कर देना

विशेषण

  • गुदगुदाने वाली या वाला
  • नाज़ुक
  • मुश्किल
  • तकलीफ़देह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (kittle)

نام

ای-میل

تبصرہ

kittle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone