تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِشْتِ زَعْفَران" کے متعقلہ نتائج

کِشْتِ زَعْفَران

زعفران کی فصل

اردو، انگلش اور ہندی میں کِشْتِ زَعْفَران کے معانیدیکھیے

کِشْتِ زَعْفَران

kisht-e-zaa'faraanकिश्त-ए-ज़ा'फ़रान

اصل: عربی, فارسی

وزن : 222121

موضوعات: کنایتاً

کِشْتِ زَعْفَران کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۔(ف) ۱۔زعفرفان کا کھیت جو کمال زرد رنگ ہوتا ہے۔ ؎ ۲۔(اردو) جب کوئی شخص بہت زیادہ ہنستا ہے تو کہتے ہیں کہ آپ کشت زعفران دیکھ آئے ہیں یا آپ کشت زعفران ہوگئے ہیں۔
  • ۔سنسکرت میں کَشْٹ بمعنی مشکل کا بگڑا ہوا ہے۔
  • ۱. زعفران کا کھیت جو نہایت زرد رنگ ہوتا ہے نیز کوئی ایسی چیز یا جگہ جسے دیکھ کر فرطِ مسرّت سے خود بخود ہنسی آئے
  • ۲. (کنایۃً) ایسی چیز یا جگہ جہاں وفور مسرت سے یا جسے دیکھ کر خود بخود ہنسی آئے.

Urdu meaning of kisht-e-zaa'faraan

  • Roman
  • Urdu

English meaning of kisht-e-zaa'faraan

Noun, Feminine, Singular

  • saffron field, Metaphorically: any thing or place that causes laughter

किश्त-ए-ज़ा'फ़रान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • ऐसा स्थान जहाँ केसर के खेत हों, वह स्थान जहाँ चित्त में उल्लास और आनंद उत्पन्न हो, प्रतीकात्मक: ऐसी चीज़ या जगह जहां आनंद या हर्ष से या जिसे देख कर ख़ुदबख़ुद हंसी आए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِشْتِ زَعْفَران

زعفران کی فصل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِشْتِ زَعْفَران)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِشْتِ زَعْفَران

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone