تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیر خَرا" کے متعقلہ نتائج

کِیر خَرا

وہ شخص جس کا عضوِ تناسل گدھے کی طرح بڑا ہو .

کِیر خَر

وہ شخص جس کا عضوِ تناسل گدھے کی طرح بڑا ہو .

کارِ خَیر

کارثواب، نیک کام، بھلائی کا کام

دَر کارِ خَیر حاجَتِ ہیچ اِستِخارَہ نِیسْت

اچھے کام میں سوچ بچار کیسا، نیکی کرتے وقت نتیجے پر نظر ہونی چاہیے

اَللہ خَیر کَرے

اللہ اپنی پناہ میں رکھے، کہیں کوئی آفت نہ آجائے (خطرے اور اندیشے کے مقام پر بطور دعا مستعمل)

خُدا خَیر کَرے

کسی خطرے یا اندیشے کے موقع پر اللہ سے بہتری کی دُعا کے طور پر بولتے ہیں.

االله خَیر کرے

اللہ اپنی پناہ میں رکھے، کہیں کوئی آفت نہ آجائے (خطرے اور اندیشے کے مقام پر بطور دعا مستعمل)

خَر کُرَّہ

گدھے کا بچہ ؛ (مجازاً) بے و قوف یا کم عقل آدمی ، اَلل بچھڑا ، اناڑی ، احمق ، نادان.

خَرْ کار

گدھے لادنے والا، وہ لوگ جو بچوں کو اغوا کر کے ان سے بیگار لیتے ہیں

لَنگ خَر ، کور خَر ، پِیر مَخَر

نگڑا اور اندھا کچھ نہ کچھ کام دے سکتے ہیں مگر بوڑھا کچھ نہیں دے سکتا .

خَیْر تُو بِھی کیا یاد کَرے گا

کوئی چیز دیتے وقت کہتے ہیں

سادُھو ہو کَر کَرے جو جاری ، اُس کی ہو دو جَگ میں خواری

فقیر ہو کر بدمعاشی اور بدکاری کرے ، دونوں جہاں میں خراب و خوار ہوگا .

یا خُدا خَیْر کَر، خَیْر کا بیْڑا پار کَر

اے خدا مہربانی کر اور نیک آدمی کو کامیاب بنا

دَرْ خُورِ قَہْر و غَضَب

worthy of fury and anger

ڈوم کا تِیر خُدا خَیر کَرے

ظاہری آفت اور مُصیبت چھپانے یا کسی امرِ واقعہ کا اخفا کرنے کے موقع پر بلتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیر خَرا کے معانیدیکھیے

کِیر خَرا

kiir-KHaraa•कीर-ख़रा

  • Roman
  • Urdu

کِیر خَرا کے اردو معانی

  • وہ شخص جس کا عضوِ تناسل گدھے کی طرح بڑا ہو .

Urdu meaning of kiir-KHaraa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jis ka uzv-e-tanaasul gadhe kii tarah ba.Daa ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیر خَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیر خَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone