تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیڑوں" کے متعقلہ نتائج

کیڑُو کیڑُو

تیتر کی آواز .

کیڑُو

ایک قسم کا سانْپ جو آٹھ گرہ سے بارہ گرہ تک کا لمبا ہوتا ہے، سر کا رنگ سبز سرخی مائل اور بدن پر گردن سے دم تک سفید و سیاہ اور سرخ اور طلائی متوازی دھاریاں ہوتی ہیں .

کَڑی کَڑی

۔کڑی کی تاکید۔

کَوڑی کَوڑی

ایک ایک پیسہ، ایک ایک پائی، ایک ایک کوڑی، وہ آج کل کوڑی کوڑی کو محتاج ہے، ذرا ذرا، بالکل جیسے کوڑی کوڑی بھر پائی

کِیڑی کاڑا

دیہاتوں میں مقبول ایک کھیل ، اسے کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ آٹھ کھلاڑی کھیل سکتے ہیں ، میدان یا صحن وغیرہ میں چاک یا کوئلے کی مدد سے زمین پر خانے بنا لیے جاتے ہیں اور صرف ایک ٹھیکری سے کھیلا جاتا ہے، کھلاڑی نمبر ۱ خانے سے شروع کر کے ٹھیکری پر خانے میں پھینکتا ہے اور پھر ایک پان٘و اٹھا کر پر خانے کو پھلانگتا ہوا اسی حالت میں ٹھیکری کو صرف ایک ٹھوکر میں باہر نکلاتا ہے اس دوران نہ تو اس کا پانْو کس لائن پر آنا چاہیے اور نہ ہی ٹھیکری پر، اگر کوئی کھلاڑی بغیر کسی غلطی کے کھیلتا جائے تو سب خانو ں سے ٹھیکری گزارنے کے بعد وہ کامیاب ہو جاتا ہے اور ناکام کھلاڑیوں کو باری باری اپنی سواری بنا کر خانوں کا ایک چکر لگاتا ہے، اسے شاہ ٹاپو بھی کہتے ہیں

کُڑی کُڑی

مرغیوں کو ہن٘کانے کی آواز

کانڑی کوڑی

پُھوٹی کوڑی ، چھنجی کوڑی .

کوڑی کوڑی مایا، جوڑے جو زمیں میں دھرتا ہے، جس کا لہنا وہی کھاوے پاپی بریہ مرتا ہے

کنجوس پاپی مشقت بھر کر جوڑتا ہے، پھر جس کو نصیب ہوتا ہے وہی کھاتا ہے

کَوڑی کَوڑی کا حِساب دینا

ایک ایک پائی کا حساب دینا، مکمل حساب دینا، چھوٹی سے چھوٹی رقم کی آمدنی و خرچ کا حساب کتاب دینا.

کَوڑی کَوڑی مایا جوڑی کَر باتیں چَھل کی، بھاری بوجھ دَھرا سَر اُوپَر کِس بِدھ ہو ہَلْکی

فریب کاری سے دولت جمع کی اور گناہوں کا بوجھ سر پر لیا، جو کسی طرح ہلکا نہیں ہوتا

کَوڑی کَوڑی کو بَھنگی ہو جانا

ایک ایک کوڑی کو محتاج ہونا، تہی دست ہونا، مفلوک الحال ہونا، انتہائی بے عزّت ہوجانا

کَڑُو

ایک پیڑ جو بڑا ہوتا ہے اور اس کا تنا بہت موٹا ہوتا ہے ، جس سے کتیرا برآمد ہوتا ہے کڑایا ، کڑیا.

قدوع

رذیل، نیچ، بے وقعت، کمینہ

کَوڑی کَوڑی کو تَن٘گ ہونا

نہایت مفلس ہونا، ایک ایک پیسے کے واسطے حیران و پریشان رہنا

چُھری پَر کَدُّو، کَدُّو پَر چُھری

ہر حالت میں بات وہی ہے، نقصان غریب ہی کا ہوتا ہے

کَدُو نَہ کَدُو

کبھی نہ کبھی.

کَڑُو آلُو

ایک جڑیلی سبزی .

کِیڑوں

کیڑا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

کَدُو کَش کَرْنا

کدو کشپر باریک کرنا .

تُرَئی کَدّو لعنت بَہَر دو

ہردو کا مزہ ایک سا نیز دونوں بے مزہ ہوتے ہیں

آنکھ کدو ناک مدو سوہنی نام

غیر موزوں نام، برعکس نہند نام زنگی کافور

تُرَئی اور کَدّو لعنت بَہَر دو

سَبْزِیا کِیڑو

ایک سبزی مائل رنگ کا سانپ جو انتہائی زہریلا ہوتا ہے

کھاؤ تو کَدُّو سے ، نَہ کھاؤ تو کَدُّو سے

(عو) یہی ہے کھاؤ تو نہ کھاؤ تو یعنی کھاؤ یا نہ کھاؤ ہمیں کچھ پروا نہیں .

بن پیسے کوڑی کے تیلی ساہو، ٹوٹی ہانڈی کانڈو ساہو

پیشہ ور آدمی بغیر پونجی کے اپنے گزارے کے موافق کما لیتا ہے

لال کَدُو

رک : لال قمرہ .

غَم کَدوں

houses of sorrow

شَکَر کَدُّو

(طب) کدو کی ایک قسم جو گول ہوتا ہے اور جس میں پختہ ہو کر شیرنی پیدا ہو جاتی ہے اس کا رنگ اوپر سے زرد اور بعض کا سرخی مائل ہوتا ہے، میٹھا کدو یہ ثقیل ہے صفرا دور کرتا ہے، ہاتھ پان٘و کی سوزش رفع کرتا ہے

کَدُّو کَش

ایک آلہ کا نام جس میں کدو وغیرہ کو رگڑ کر باریک کرلیتے ہیں

دَکِّن کی کَمائی کاندُو نالے میں گَنوائی

محنت کی کمائی کو بے جا صرف کرنے یا ضائع کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

غَیر کا سَر کَدُّو بَرابَر

پرائے سر کی کچھ قدر نہِیں ہوتی اور نہ ہی پرائی چیز کی قدر ہوتی ہے

کیدُو

وارث شاہ کی مشہور لوک داستان ہیر رانجھا کا ایک بُرا کردار (بطور تلمیح مستعمل) .

کَدُو

(کاشت کاری) فصل بونے سے پہلے کھیت میں پانی کھڑا کر کے ہل چلانا ، زمین کو فصل کے لیے نرم کرنا

کادو

کیچڑ، دلدل، نرم مٹی، مٹی جو دریا چھوڑ جائے

کَدُّو

سَرو قَدوں

tall and graceful, Cypress-like stature,

کاندُو

مٹھائی بنانے والا ، چنے کو تلنے یا بھوننے والا ، چینی کو جوش دینے والا ، بھڑ بھونجا .

کاندو

ایک ترکاری جس کی جَڑ گول اور لمبی ہوتی ہے ، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے اور کسی کا سرخ ، اس کے پتّے اروی کے پتّوں سے بڑے ہوتے ہیں ، طبّی فوائد میں کوفتِ بدن اور صفرا اور حرارت کو دفع کرتا ہے ، رتنالو ، پنڈالو .

کِیڑوں کا گَھر

وہ سوراخ جو کیڑے بنا لیتے ہیں

کِیڑوں کی گَھرْیا

رک: کیڑوں کا گھر، مکھی یا بھڑ کا چھتّہ ، چھتّہ .

کِیڑوں بَھرا کَباب

رک : چیون٘ٹوں بھرا کباب ، وہ کباب جس میں کیڑے پڑ گئے ہوں مراد: بد شکل .

دِلّی کی کَمائی کاندُو کے نالے میں بَہائی

اس محل پر بولتے ہیں کہ جب کوئی شخض باہر کمائی کر کے وہیں صرف کر دے اور گھر خالی ہاتھ جیسا گیا تھا ویسا ہی واپس آئے .

دُودھ کانْدوں کی رَسْم

دودھ اور چینی کا کثرت سے استعمال ، تیوہار منانے کا رواج.

تَلْخ کَدُو

(لفظاً) کڑوا گھیا ، (مجازاً) بے کار چیز.

سَفَید کَدُّو

(نباتیات) کَدّو کی قِسم کی ایک بُوٹی جو اپنے بیل ڈوروں کی مدد کے سہارے چڑھتی ہے یہ بیل ڈورے پتّے کے مقابل سے نکلتےہیں ۔

قَدُوح

वह कुआँ जिसमें से हाथ से पानी निकाल लें, बहुत उथला कुआँ ।

کَدُّو کَرنا

(کاشت کاری) منجی کی فصل بونے سے پہلے کھیت میں پانی کھڑا کر کے ہل چلانا ، پانی چھوڑ کر ہل چلانا تاکہ یہ دھان کی کاشت کے قابل ہوجائے.

کَدُّو دانَہ

ایک بیماری جس میں بدن پر کدو کے بیچ کی مانند پھنسیاں نکل آتی ہیں

مِیٹھا کَدُّو

ایک بیل کا گول اور بڑا پھل جو باہر سے سبز اور زرد اندر سے سفید اور مزہ پھیکا نیز قدرے میٹھا ہوتا ہے ، بطور سبزی ، ترکاری استعمال کیا جاتا ہے ، گول گھیا ، کدوے شیریں ، کاشی پھل (لاط : Cucurbita melopepo) ۔

بھیلْیا کَدُّو

گول تربوز کی شکل اوپر سے ابتدا میں سبز بعد میں پیلا سخت چھلکا ، رام پھل ، گول کدو.

گول کَدُّو

میٹھا گھیا ، ایک ترکاری.

کَدُّو پَر مارْنا

بے وقعت جاننا ، غیر اہم خیال کرنا ، مطلق پروا نہ کرنا .

سَرو قَدّوں

بیگانہ سَر کَدُّو بَرابَر

اَنکر سَر کَدُّو بَرابَر

پرایا سر کدو کے برابر

جب دوسرے کی تکلیف یا نقصان کی قطعی پروا نہ ہو تو بولتے ہیں

گھی کاندُو

عمدہ چاول کی ایک قسم یا نوع .

کَڑاکَڑ بُولْتی ریْوڑِیاں

ریوڑیاں بیچنے والے کی صدا یعنی کراری کراری ریوڑیاں

بَیل نَہ کُودا، کُودی گَون، یہ تَماشا دیکھے کَون

جب کوئی امید خلاف کام کرے یا بے موقع بات کرے تو کہتے ہیں

کَڑی دَرْ کَڑی

کڑیوں میں ، ایک کڑی میں دوسری کڑی ، سلسلہ وار.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیڑوں کے معانیدیکھیے

کِیڑوں

kii.Do.nकीड़ों

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کِیڑوں کے اردو معانی

  • کیڑا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of kii.Do.n

  • Roman
  • Urdu

  • kii.Daa kii jamaa, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of kii.Do.n

  • worms

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیڑوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیڑوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone