تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِیڑوں بَھرا کَباب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِیڑوں بَھرا کَباب کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کِیڑوں بَھرا کَباب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک : چیون٘ٹوں بھرا کباب ، وہ کباب جس میں کیڑے پڑ گئے ہوں مراد: بد شکل .
Urdu meaning of kii.Do.n bharaa kabaab
- Roman
- Urdu
- ruk ha chyonTo.n bhara kabaab, vo kabaab jis me.n kii.De pa.D ge huu.n muraadah badashkal
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کیڑُو
ایک قسم کا سانْپ جو آٹھ گرہ سے بارہ گرہ تک کا لمبا ہوتا ہے، سر کا رنگ سبز سرخی مائل اور بدن پر گردن سے دم تک سفید و سیاہ اور سرخ اور طلائی متوازی دھاریاں ہوتی ہیں .
کَوڑی کَوڑی
ایک ایک پیسہ، ایک ایک پائی، ایک ایک کوڑی، وہ آج کل کوڑی کوڑی کو محتاج ہے، ذرا ذرا، بالکل جیسے کوڑی کوڑی بھر پائی
کِیڑی کاڑا
دیہاتوں میں مقبول ایک کھیل ، اسے کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ آٹھ کھلاڑی کھیل سکتے ہیں ، میدان یا صحن وغیرہ میں چاک یا کوئلے کی مدد سے زمین پر خانے بنا لیے جاتے ہیں اور صرف ایک ٹھیکری سے کھیلا جاتا ہے، کھلاڑی نمبر ۱ خانے سے شروع کر کے ٹھیکری پر خانے میں پھینکتا ہے اور پھر ایک پان٘و اٹھا کر پر خانے کو پھلانگتا ہوا اسی حالت میں ٹھیکری کو صرف ایک ٹھوکر میں باہر نکلاتا ہے اس دوران نہ تو اس کا پانْو کس لائن پر آنا چاہیے اور نہ ہی ٹھیکری پر، اگر کوئی کھلاڑی بغیر کسی غلطی کے کھیلتا جائے تو سب خانو ں سے ٹھیکری گزارنے کے بعد وہ کامیاب ہو جاتا ہے اور ناکام کھلاڑیوں کو باری باری اپنی سواری بنا کر خانوں کا ایک چکر لگاتا ہے، اسے شاہ ٹاپو بھی کہتے ہیں
کوڑی کوڑی مایا، جوڑے جو زمیں میں دھرتا ہے، جس کا لہنا وہی کھاوے پاپی بریہ مرتا ہے
کنجوس پاپی مشقت بھر کر جوڑتا ہے، پھر جس کو نصیب ہوتا ہے وہی کھاتا ہے
کَوڑی کَوڑی کا حِساب دینا
ایک ایک پائی کا حساب دینا، مکمل حساب دینا، چھوٹی سے چھوٹی رقم کی آمدنی و خرچ کا حساب کتاب دینا.
کَوڑی کَوڑی مایا جوڑی کَر باتیں چَھل کی، بھاری بوجھ دَھرا سَر اُوپَر کِس بِدھ ہو ہَلْکی
فریب کاری سے دولت جمع کی اور گناہوں کا بوجھ سر پر لیا، جو کسی طرح ہلکا نہیں ہوتا
کَوڑی کَوڑی کو بَھنگی ہو جانا
ایک ایک کوڑی کو محتاج ہونا، تہی دست ہونا، مفلوک الحال ہونا، انتہائی بے عزّت ہوجانا
کَڑُو
ایک پیڑ جو بڑا ہوتا ہے اور اس کا تنا بہت موٹا ہوتا ہے ، جس سے کتیرا برآمد ہوتا ہے کڑایا ، کڑیا.
کھاؤ تو کَدُّو سے ، نَہ کھاؤ تو کَدُّو سے
(عو) یہی ہے کھاؤ تو نہ کھاؤ تو یعنی کھاؤ یا نہ کھاؤ ہمیں کچھ پروا نہیں .
بن پیسے کوڑی کے تیلی ساہو، ٹوٹی ہانڈی کانڈو ساہو
پیشہ ور آدمی بغیر پونجی کے اپنے گزارے کے موافق کما لیتا ہے
شَکَر کَدُّو
(طب) کدو کی ایک قسم جو گول ہوتا ہے اور جس میں پختہ ہو کر شیرنی پیدا ہو جاتی ہے اس کا رنگ اوپر سے زرد اور بعض کا سرخی مائل ہوتا ہے، میٹھا کدو یہ ثقیل ہے صفرا دور کرتا ہے، ہاتھ پان٘و کی سوزش رفع کرتا ہے
دَکِّن کی کَمائی کاندُو نالے میں گَنوائی
محنت کی کمائی کو بے جا صرف کرنے یا ضائع کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.
کاندو
ایک ترکاری جس کی جَڑ گول اور لمبی ہوتی ہے ، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے اور کسی کا سرخ ، اس کے پتّے اروی کے پتّوں سے بڑے ہوتے ہیں ، طبّی فوائد میں کوفتِ بدن اور صفرا اور حرارت کو دفع کرتا ہے ، رتنالو ، پنڈالو .
دِلّی کی کَمائی کاندُو کے نالے میں بَہائی
اس محل پر بولتے ہیں کہ جب کوئی شخض باہر کمائی کر کے وہیں صرف کر دے اور گھر خالی ہاتھ جیسا گیا تھا ویسا ہی واپس آئے .
سَفَید کَدُّو
(نباتیات) کَدّو کی قِسم کی ایک بُوٹی جو اپنے بیل ڈوروں کی مدد کے سہارے چڑھتی ہے یہ بیل ڈورے پتّے کے مقابل سے نکلتےہیں ۔
کَدُّو کَرنا
(کاشت کاری) منجی کی فصل بونے سے پہلے کھیت میں پانی کھڑا کر کے ہل چلانا ، پانی چھوڑ کر ہل چلانا تاکہ یہ دھان کی کاشت کے قابل ہوجائے.
مِیٹھا کَدُّو
ایک بیل کا گول اور بڑا پھل جو باہر سے سبز اور زرد اندر سے سفید اور مزہ پھیکا نیز قدرے میٹھا ہوتا ہے ، بطور سبزی ، ترکاری استعمال کیا جاتا ہے ، گول گھیا ، کدوے شیریں ، کاشی پھل (لاط : Cucurbita melopepo) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nataa.ij
नताइज
.نَتائِج
results, consequences, outcome
[ Intikhabat (Election) ki tamam nishiston (Seats) ke nataej aa gaye hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
filhaal
फ़िलहाल
.فِی الْحال
at the moment, as of now, now
[ Filhal mashriq-e-vusta ke halat achche nahin hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaamil
कामिल
.کامِل
perfect, mature, entire, expert, skilled person, skillful
[ Badhayi, kumhar waghaira ilm-e-dast-kaari (Handicraft Art) mein kamil hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dastuur
दस्तूर
.دَسْتُور
constitution, rule, regulation
[ Daai kahne lagi ki hamari malika ka jitna karkhana tumne dekha sab isi dastur se jari hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haalaat
हालात
.حالات
circumstances, conditions, state of affairs
[ Zahin shakhs apni zihanat ke zariya mushkil haalaat par bhi qabu pa leta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zahiin
ज़हीन
.ذَہِین
intelligent, ingenious
[ Husn-Ara zahin aur samajhdar hone ke alawa nek-zaat bhi thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaarij
ख़ारिज
.خارِج
rejected, excluded, expelled
[ Mulzim be-qusoor sabit hua isliye muqadma adalat se kharij kar diya gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittilaa'
इत्तिला'
.اِطَّلاع
information, intimation
[ Chori ke mutalliq police ko ghalat ittila mili ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaabuu
क़ाबू
.قابُو
control, authority
[ Adiyal ghode par qabu pana bahut mushkil hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dastkaarii
दस्तकारी
.دَسْتکاری
handicraft
[ Badhayi, kumhar waghaira ilm-e-dast-kari mein kamil hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (کِیڑوں بَھرا کَباب)
کِیڑوں بَھرا کَباب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔