تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیڑے پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

کِیڑے پَڑْنا

کسی چیز میں سڑ جانے کے سبب کیڑے پیدا ہو جانا

قَبْر میں کِیڑے پَڑْنا

مرنے پر عذاب میں مبتلا ہونا ، مرنے کے بعد بھی چین نہ ملنا.

زَخْم میں کِیڑا پَڑْنا

زخم کا خراب ہوجانا یا سڑ جانا ۔

کَڑی پَڑْنا

مصیبت پڑنا، کڑا وقت آنا

کَڑا پَڑنا

سخت ہو جانا

کِیڑے پَڑیں

(عو) بد دعا، سڑے، خراب ہو

کَپْڑے چُھڑانا مُشْکِل پَڑنا

پیچھا چھڑانا مشکل ہونا، رہائی پانا مشکل ہونا

کَڑی آنکھ پَڑنا

قہر کی نظر پڑنا ، غصّے بھری نگاہ کا پڑنا.

آنکھ کڑی پڑنا

غصہ یا دشمنی کی نظر پڑنا تیز نگاہ پڑنا

زَبان میں کِیڑے پَڑیں

(بد دُعا) زبان گل سڑجائے

چُھوچھی کَڑھائی مَجر کا پھوڑَن

زن٘گار خالی کڑھائی کو توڑ دیتا ہے، چیز استعمال میں رہے تو درست رہتی ہے یونہی پڑے رہنے سے خراب ہو جاتی ہے .

کَوڑی پَٹْ پَڑْنا

پان٘سہ پلٹ جانا ، ہار جانا ، شکست ہونا ، بازی خلاف ہونا.

گور میں کِیڑے پَڑیں

(بد دُعا) عذابِ قبر میں مبتلا ہو ، جہنّم رسید ہو

کَڑھائی سے نِکَل کَر چُولھے میں گِر پَڑنا

ایک مصیبت سے نکل کر دوسری بڑی مصیبت میں گرفتار ہونا.

ہَتھ کَڑی پَڑوانا

ہتھکڑی ڈلوانا ، گرفتار کرادینا ؛ سزا دلوانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیڑے پَڑْنا کے معانیدیکھیے

کِیڑے پَڑْنا

kii.De pa.Dnaa•कीड़े पड़ना

محاورہ

مادہ: کِیڑے

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

کِیڑے پَڑْنا کے اردو معانی

  • کسی چیز میں سڑ جانے کے سبب کیڑے پیدا ہو جانا
  • نقص پیدا ہونا، عیب ہونا، خرابی واقع ہونا

Urdu meaning of kii.De pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz me.n sa.D jaane ke sabab kii.De paida ho jaana
  • nuqs paida honaa, a.ib honaa, Kharaabii vaaqya honaa

English meaning of kii.De pa.Dnaa

  • rot, verminate, become infested with vermin
  • be useless, become defective, become faulty

कीड़े पड़ना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ में सड़ जाने के कारण कीड़े पैदा हो जाना
  • कमी आना, ऐब होना, ख़राबी आजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیڑے پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیڑے پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone