تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیچَڑ" کے متعقلہ نتائج

چِیچَڑ

چیچَڑی

چِیچَڑ مَکّھی

ایک طرح کی مکھی جو انسان ، بلّی ، کتّے ، چوہے ، چمگادڑ ، گلہری اور پرندوں کو چمٹتی ہے عام مکھیوں کی طرح ان کے پر نہیں ہوتے ، جسم پر سخت خول ہوتا ہے اور نوکیلے کانٹے موجود ہوتے ہیں ، اس کے منھ میں تھوتھنی ہوتی ہے جس سے یہ سوراخ کرتی ہے .

چوبی چِیچَڑ

درختوں یا لکڑیوں میں پائی جانے والی چچڑی .

چِیچْڑی

جوں کی شکل سے ملتا ہوا، قدرے لمبا کیڑا جو کتّے، بھین٘س، بھیڑ، دن٘بے کے مختلف حصوں میں نہایت سختی سے چمٹا رہتا ہے اور ان کا خون چوستا ہے، قب: چچڑی مع تحتی الفاظ

چِیچْڑِیوں کا بُخار

یہ مرض مرغیوں میں چیچڑیوں جوؤں اور سرخ جوؤں کی بدولت پھیلتا ہے .

چوچَڑ

گاؤدی ، بے وقوف ، احمق نادان ؛ گائے جس کا دودھ خشک ہو گیا ہو یا کم دودھ دینے والی ہو

چِیچا

گوشت کا اُبھرا ہوا ٹکڑا، جو عورت کی فرج کے دونوں پاکھوں میں ہوتا ہے، ٹنا

چِیتَڑ

رک : چوتڑ .

چِیکَڑ

وہ زمین جس میں حال میں آبپاشی ہوئی ہو.

چِیلَڑ

(طب) ایک طرح کی جوں، جو سر کی جوؤں سے بڑی، رن٘گت میں سفید اور اکثر کپڑوں کے شکن دار مقامات میں رہتی ہے

چِچَّڑ

ایک قسم کا چھوٹا سا خون پینے والا کیڑا، جو عموماً کتے، بکری، گائے، بھینس وغیرہ کی کھال سے چمٹا رہتا ہے اور آسانی سے نہیں چھوٹتا، بگھی، کیک، کلغی

چُچَّڑ

بڑا پِستان، بڑا تھن

چھَیْچھَڑے

pieces of meat

چِچْڑَہ

رک : چرچٹا ، کتا گھاس.

چِچْڑی

ایک قسم کا چھوٹا سا خون پینے والا کیڑا، جو عموماً کتے، بکری، گائے، بھین٘س وغیرہ کی کھال سے چمٹا رہتا ہے اور آسانی سے نہیں چھوٹتا، بگھی، کیک، کلغی

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیچَڑ کے معانیدیکھیے

چِیچَڑ

chiicha.D•चीचड़

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِیچَڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چیچَڑی
  • چیچڑا

Urdu meaning of chiicha.D

  • Roman
  • Urdu

  • chiich.Dii
  • chiich.Daa

چِیچَڑ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیچَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیچَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone