تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھٹْکی" کے متعقلہ نتائج

کُھٹْکی

ڈور پر پڑا ہوا چوٹ یا گھِسّے کا نشان، کُٹکی

کَھٹْکی

خلش، رنج، غم، فکر

کُٹْکی

ایک کڑوی اور کالے رنگ کی گرہ دار جڑ جو دواؤں میں کام آتی ہے؛ خریق سیاہ

کَھٹْکے

کھٹکا کی جمع یا مغیرہ حالت، خلش، کھٹک، چبھن، ڈر، خوف، اندیشہ، خطرہ

کَھٹْکا

(ہندو) آہٹ ، نقصان ، ضرر ، اندیشہ ، دغدغہ ، گمان ، شک.

کَھٹْکَہ

رک : کھٹکا.

کھٹک

کسی کھردری چیز کی چبھن

کھیٹَکی

مستقبل کی بارے میں بتانے والا برہمن

کُھٹَک

چون٘چ مارنا، کُھٹکُھٹانا

کَھٹِک

ہندوؤں کی ایک ذات کا نام جس کا پیشہ مختلف قسم کے پرندوں اور جانوروں کا پالنا ہے

کَھٹیک

کَھٹِیک

کھال کمانے اور پکانے والا کاریگر، چمڑا رنگنے والا، دباغ

کَھٹِّک

کَھٹی

میلی کُچیلی، پھٹی پرانی، بساندی

کَھٹّی

کھٹّا کی تانیث، مرکبات میں بھی مستعمل، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو، آم اور املی کے ذائقہ والا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھٹْکی کے معانیدیکھیے

کُھٹْکی

khuTkii•खुटकी

وزن : 22

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

کُھٹْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ڈور پر پڑا ہوا چوٹ یا گھِسّے کا نشان، کُٹکی
  • جانور کے بچے کا انڈے سے باہر نکلنے کے لئے چونچ مار کر تڑقانا، توڑنا
  • (ھ) مونث۔ (لکھنؤ) پتنگ کی ڈور کاتھوڑا سا کاٹ دینا، اگلے دانتوں سے (دینا لگاناکے ساتھ مستعمل ہے)

Urdu meaning of khuTkii

  • Roman
  • Urdu

  • Dor par pa.Daa hu.a choT ya ghuse ka nishaan, kuTkii
  • jaanvar ke bachche ka anDe se baahar nikalne ke li.e chonch maar kar ta.Dkaanaa, to.Dnaa
  • (ha) muannas। (lakhanu.u) patang kii Dor ka tho.Daa saa kaaT denaa, agle daa.nto.n se (denaa lagaanaa ke saath mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھٹْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھٹْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone