تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُسْرَوا" کے متعقلہ نتائج

خُسْرَوا

اے خسرو!، اے بادشاہ! مُراد: آنحضرت صلعم.

خُسْرَواں

حاکم، مالک، بادشاہ.

خُسْرَوانی

بادشاہی، جہانبانی

خُسْرَوانَہ

شاہی طریقے سے، شاہانہ

خُسْرَوی

بادشاہت، حکومت، شہنشاہیت، کاروبار شاہی، نجات، اعلیٰ درجہ، ایک قِسم کی شراب کا نام

خُسْرَو

(مجازاً) بادشاہ، بڑا بادشاہ، صاحب شوکت

خَسْرَا

خَسْرَہ

(مالگذاری) محکمۂ مال کا باقاعدہ چھپا ہوا رجسٹر جس میں کھیتوں کی نمبروار فہرست، مقام، زمین کا رقبہ، اس کی قِسم، ساتھ ہی کاشتکار کا نام درج ہوتا ہے، اس کتاب (رجسٹر) کی مختلف شِقیں ہوتی ہیں اور ہر کتاب اسی نام سے منسوب ہوتی ہے

خُسَر چَچا

شوہر کے لئے بِیوی کا چچا، چچا سُسر، چچیا سُسر نیز بِیوی کے لئے شوہر کا چچا.

خُسْرَوِ اَنْجُم

رک: خسرو اختراں؛ (کنایتاً) آفتاب.

خُسْرَوِ عالَم

رک: خسرورِ زماں.

خُسْرَو دار

دارو، پھنی دوا، شاہی بُوٹی، روایتاً ایک خُوبصورت درخت کے پھل.

خُسْرَوِ خاوَر

شاہِ مشرق، مراد: سُورج

خُسْرَوِ اَخْتَراں

سِتارَوں کا بادشاہ یعنی سُورج.

رُمُوزِ خُسْرَواں

بادشاہوں کے راز، حکمرانوں کے بھید، مملکت و حکومت کے نکتے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُسْرَوا کے معانیدیکھیے

خُسْرَوا

KHusravaa•ख़ुसरवा

  • Roman
  • Urdu

خُسْرَوا کے اردو معانی

  • اے خسرو!، اے بادشاہ! مُراد: آنحضرت صلعم.

Urdu meaning of KHusravaa

  • Roman
  • Urdu

  • e Khusro!, e baadashaah! muraadah aa.nhazarat salaam

ख़ुसरवा के हिंदी अर्थ

  • ऐ ख़ुसरो!, ऐ सम्राट! अर्थात: पैग़म्बर मोहम्मद साहब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُسْرَوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُسْرَوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone