تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُشْک خُشْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُشْک خُشْک کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
خُشْک خُشْک کے اردو معانی
صفت
- جو دل سے نہ ہو ، اوپری دل سے.
- جھلسا ہوا .سوجھا ہوا.مرجھا ہوا .
- صرف فقط اردو میں تصنیف و تالیف سے ...خشک شہرت کے علاوہ اور کچھ نہیمن مل سکتا .
- ٹھیک ہونا ،اچھا ہونا .مندمل ہونا(زخم وغیرہ کا) .مجھ کو اشتیاق ہوا کہ اول میں جاکر دیکھوں شکر ہے کہ وقت پر پہنچی سرکار کو اٹھا لائی علاج کیا اب زخم خشک ہو جائے گا .
Urdu meaning of KHushk-KHushk
- Roman
- Urdu
- jo dil se na ho, u.uprii dil se
- jhulsaa hu.a .suujhaa hu.a.murjhaa hu.a
- sirf faqat urduu me.n tasniif-o-taaliif se ...Khushak shauhrat ke ilaava aur kuchh nahiiman mil saktaa
- Thiik honaa, achchhaa honaa .mundmil honaa(zaKham vaGaira ka) .mujh ko ishtiyaaq hu.a ki avval me.n jaakar dekhuu.n shukr hai ki vaqt par pahunchii sarkaar ko uThaa laa.ii i.ilaaj kyaa ab zaKham Khushak ho jaa.egaa
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
خُشْک طَبْع
شئے لطیف سے خروم ، خشک مزاج ِخشک طبعان بوالہوس پر یہ سچا اعتراض ہے کہ انہوں نے قدرت کی موجودہ دلچسبیوں کی قدر نہ کی صرف آیندہ لطفوں کو یاد کرتے رہے.
شَہْدِ خُشْک
شہد کی ایک قسم جو خشک ہوتا ہے، تیز بو سبز و زرد و سفید و سرخ ہوتا ہے ملک فارس کے پہاڑوں اور گازروں کے علاقے میں پایا جاتا ہے، انگبین خشک.
خُشْک تَعقِیم
بغیر پانی لگائے جرائیم کشی ،بجوے کو ڈھکنے کے شگاف مئیں داخل کرو اور خشک تعقیم کی ہوئی روئی ... کے ذریعہ جما دو .
خُشْک سَڑَن
(جنگلات) لھڑی میں پیدا ہو جانئ والی پھپوند جس کی وجہ سے لکڑی کا رنگ تبدیل ہاوجارا ہے اس ا؎سے لکڑی ملایم ہو جاتی ہے اور لکڑی خشک حالت میں بھربھری ہو جاتی ہے اور انگلیوں سے ملنے پر آٹا بن جاتی ہے ،
زاہدِ خُشْک
وہ زاہد جو ظاہری باتوں کا سختی سے پابند ہو مگر اس کا دل عشق الہٰی سے بے بہرہ اور روحانی لذت سے محروم ہو
خُشْک خُلاصَہ جات
(دوا سازی) الکحلی یا آہی خلاصہ جات جو ایک بے اثر مسفوف شے کے ساتھ آمیز کئے جاتے ہیں اور ]پھر سوکھا کر سفوف کرلئے جاتے ہیں.
آنْسُو خُشْک ہونا
رونا نہ آنا ، انتہائی رنج و غم یا صدمے میں بھی ڈر یا حیرت وغیرہ سے آن٘سُو نہ نکلنا .
زِفْتِ خُشْک
زِفتِ تر جب خود بخود بالکل خُشک ہو جائے اور جم جائے، کبھی اس کو آن٘چ پر خُشک کر لیتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqaasid
मक़ासिद
.مَقاصِد
objectives, aims, purposes
[ Rahib missionary maqasid ko pura karne ke liye bahut mehnat kar raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'umda
'उम्दा
.عُمْدَہ
fine, nice, excellent
[ Na-tajrabakar khiladiyon ne bhi umda khel ka muzahira kia ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittifaaq
इत्तिफ़ाक़
.اِتِّفاق
agreement, consent, similarity of disposition
[ Kisi bhi jhagde ya tanaza ka hal ittifaq-e-raae se hi hona chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mufiid
मुफ़ीद
.مُفِید
useful, beneficial, advantageous, profitable
[ Pudine ki pattiyan pet ke liye bahut mufid hoti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zalzala
ज़लज़ला
.زَلْزَلَہ
earthquake, earth tremor
[ Japan mein zalzala ek mustaqil khauf hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shiddat
शिद्दत
.شِدَّت
intensity, intenseness, pressure
[ Kal aaye zalzale ki shiddat reactor paimane par 4 napi gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazish
साज़िश
.سازش
plot, conspiracy, collusion
[ Dushmanon ki sazish nakam hui aur hukoomat ko ab koi khatra nahin hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muzaahara
मुज़ाहरा
.مُظاہَرَہ
to express, demonstrate
[ Champions trophy 2025 ke final match mein India ke khiladiyon ne shaandar khel ka muzaahara kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
radd-e-'amal
रद्द-ए-'अमल
.رَدِّ عَمَل
reaction, counteraction
[ Imtihan ke mushkil sawalat dekh kar talba (students) ka radd-e-amal chaunka dene wala tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
poshaak
पोशाक
.پوشاک
clothes, dress, garment, attire, vestment
[ Bachchon ki rang-birangi poshak hamesha dilkash lagti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (خُشْک خُشْک)
خُشْک خُشْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔