تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھرَپْنا" کے متعقلہ نتائج

کُھرَپْنا

کُھرپے سے گھاس چھلینا ، پودوں کی جڑوں سے گھان٘س نکالنا ، گھان٘س کھودنا ، جنگلی بُوٹیاں نکالنا.

کُھرَچْنا

چھیلنا، رگڑنا

کُھرَکْنا

ڈان٘ٹنا ، جھڑکنا ، گھرکنا.

کُھرْنا

(اچار سازی) اچار یا چٹنی کا خراب ہونا ، زائقہ بگڑ جانا.

کَھپْنا

لازم۔۱۔صرف ہونا۔ خرچ میں آنا۔ ایک مکان میں سارا روپیہ کھپ گیا ۲۔کسی چیز کا کسی چیز کے اندر سمانا۔ داخل ہونا۔ ۳۔جذب ہونا۔ خشک ہونا۔ ان چاولوں میں بہت گھی کھپتا ہے۔۴۔ کھپت ہونا۔ فروخت ہونا۔ اس شہر میں ہر قسم کا مال کھپھ جاتا ہے۔ ۵۔ سمائی ہو

کُھرْپا

گھاس چھیلنے کا آلہ، چھیلنے اور تھالا بنانے کا اوزار جس میں لکڑی کا ٹکڑا اسے پکڑنے کے لیے لگا ہوتا ہے

کھیپْنا

پیچھا چُھڑانا، چھوڑ دینا, گزارنا (وقت)

کِرْپان

وہ چھوٹی تلوار جس سے قربانی کی جائے یا بھین٘ٹ چڑھائی جائے، یہ عموماً سکھوں کے پاس ہوتی ہے نیز تلوار، شمشیر

کَٹَّر پَنا

سختی ؛ اڑیل پن ؛ ضد ، ہٹ دھرمی ، عضبیت ، شدّت پسندی.

دَہ کَھرْپَن

دس کھرب

کَہانا

کہانی ، ضرب المثل ، کہاوت.

کَپَٹ کِرْپان

(لفظاً) دھوکے کی تلوار ؛ (کنایۃً) نہایت مکّار ، حد درجہ عیّار ، فریبی نیز کینہ ، بہت بغض رکھنے والا .

گاڑی دیکھ کرپانو پُھولْتے ہَیں

ذرا سہارا پاکر محنت سے بچنے یا خود ہمت نہ کرنے اور دوسروں کے سہارے چلنے کے موقع پر مستعمل.

کِیا کَرْنا

علی الاتّصال یا ہمیشہ کوئی کام کرنا

کَیا کَرْنا

کوئی قصور نہیں، کوئی خطا نہیں، کچھ نہیں کیا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھرَپْنا کے معانیدیکھیے

کُھرَپْنا

khurapnaa•खुरपना

  • Roman
  • Urdu

کُھرَپْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کُھرپے سے گھاس چھلینا ، پودوں کی جڑوں سے گھان٘س نکالنا ، گھان٘س کھودنا ، جنگلی بُوٹیاں نکالنا.

Urdu meaning of khurapnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khurpe se ghaas chhalliinaa, paudo.n kii ja.Do.n se ghaans nikaalnaa, ghaans khodnaa, janglii buu.oTyaa.n nikaalnaa

खुरपना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • खुरपे से घास छीलना, पौधों की जड़ों से घास निकालना, घास खोदना, जंगली बूटियाँ निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھرَپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھرَپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone