تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھنڈَل" کے متعقلہ نتائج

کُھنڈَل

چھوٹا کون٘ڈا، کن٘ڈلی

کانڈَل

سرسوں کا ساگ

کَھنڈَل ڈالْنا

پاؤں کے نیچے روندنا، پائمال کرنا، زیر و زبر کرنا، کچلنا، پامال کرنا، روندنا، توڑ پھوڑ کرنا

کھَنڈَل مارنا

پامال کرنا ، برباد کرنا.

کُھنڈلا

ٹوٹا پھوٹا مکان، جھونپڑا، ٹوٹا پھوٹا گھر، گھروندا

کَھنڈْلی

چھوٹا کھنڈلا

کانڈلی

خرفہ ، ایک مشہور ساگ جس کے پتّے بیضوی گولائی لیے ہوئے دبیز اور لیسں دار ہوتے ہیں ، شاخیں سبز سرخی مائل رطوبت سے بھری ہوئی اور زود شکن ہوتی ہیں

کَھنڈلاٹ

کھنڈلات، کھنڈرات

کُھنڈال

ٹُنڈ مُنڈ، بے برگ و بار درخت، لکڑی کے ڈھانچے، کُندا

کُونڈَل

رک : کُنڈل.

کَھنڈیل

(نجّاری) لکڑی کا ڈیڑھ فٹ لمبا چوپہل ٹکڑا جس کے بیچ میں لکڑی ٹکانے کا ٹھیا بنا ہوتا ہے ، وہ لکڑی جس پر بڑھئی لکڑی رکھ کر بسولے سے گھڑتا ہے.

کَھنڈَھل

رک : کھنڈر ، کھنڈر کی ایک شکل.

کُنْڈل

حلقہ، دائرہ یا چکّر

کُھنڈَہ

کدّو کی نسل کا ایک پھل جس کا شمار ترکاری میں بھی ہوتا ہے ، پیٹھا.

کھنڈی

ایک وزن، جو ایک سو بیس سیر کے مساوی ہے، نیز بیس من کا پیمانہ یا وزن

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھنڈَل کے معانیدیکھیے

کُھنڈَل

khu.nDal•खुंडल

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کُھنڈَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا کون٘ڈا، کن٘ڈلی

Urdu meaning of khu.nDal

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa konDaa, kunDlii

English meaning of khu.nDal

Noun, Masculine

  • a small trough

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھنڈَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھنڈَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone