تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُمْس" کے متعقلہ نتائج

خَمْس

پانچ

خُمُسْ

پانچواں حصہ، پنجم ۱/۵

خَمْسَہ

پانچ

خَمْسَۂ مُس٘تَرِقَہ

شمسی سال ۳۶۵ دن اور ایک چوتھائی دن کا ہوتا ہے لیکن ایران کے منجین ، متاخرین شمسی مہینہ تیس دن کا قرار دیتے ہیں اور باقی پانچ دن اسقتدار کے آخر میں بڑھا دیے ہیں اور ان ہی پانچ دنوں کو جو گویا سال کے درمیان سے چرا لئے گئے مسترفہ کہتے ہیں بعض لوگوں نے اس نام کی یہ تو جہیہ کی ہے کہ ایک ایرانی بادشاہ کا وزیر ان پانچ دنوں کا محاصل تمام ملک سے وصل کر لیتا اور حساب میں نہ لگاتا تھا اس لئے یہ دن مسترفہ یعنی چرائے ہوئے کہلاتے گئے .

خَمْسَہ نُجَبا

(مراد) پنجتن پاک، محمؐد، علیؓ، فاطمؓہ، حسؓن، حسیؓن

خَمسَۂ مُتَحَیَّرَہ

پانچ سہارے یعنی مشتری ، زیرہ عطارہ ، میخ اور زحل کہنا جاتا ہے کہ یہ سہارے کبھی کبھی اپنی معمولی رفتار پر چلنے لگتے ہیں اور یہ گویا ان کا تحیر ہے .

خَمْسَۂ مُبارِکَہ

پانچ فروغ پذیر یا مبارک چیزیں ، انگلیاں .

خَمْسَہ کھونا

بد حواس ہونا ، ہوش و حواس کا بچا نہ رہنا ، مخبوط الحواس ہونا .

خَمْسَہ دُرُسْت ہونا

ہوش و حواس بچا ہونا ، حواس خمسہ کا درست ہونا .

خَمْسُ الْاَوقات

پانچ وقت، پانچوں وقت (نماز کے لحاظ سے)

خُمُسِ غَنِیمَت

مال غینیمت کا پانچواں حصہ جو مستحقین میں تقسیم کیا جائے .

خُمِسْتان

خم خانہ ، شراب خانہ ، میخانہ ، میگدہ .

خَم سِیدھا کَرْنا

ٹیڑھ درست کرنا ، بل کھولنا ؛ براہ راست پر لانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُمْس کے معانیدیکھیے

خُمْس

KHumsख़ुम्स

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: فقہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

خُمْس کے اردو معانی

صفت

  • (ع۔ بالفتح) صفت۔ پانچ انچ۔ ۲۔(ع بالضم ونیز بضم اول ودوم) صفت۔ پانچواں حصّہ۔ پنجم۔ ۲۔مذکر (فقہ) مال غنیمت کا پانچواں حصہ جو غرباء اور لاوارثوں کے لئے وقف کیاجائے

اسم، مذکر

  • پانچواں حصہ، پنجم ۱/۵
  • مال غنیمت یا مطلقا مال کا پانچویں حصہ جو فقہ کے مقررہ ضابطے کے مطابق مستحقین کو تقسیم کیا جائے

Urdu meaning of KHums

  • Roman
  • Urdu

English meaning of KHums

Adjective

  • the number five
  • taking one fifth from people as tax

Noun, Masculine

  • one-fifth

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَمْس

پانچ

خُمُسْ

پانچواں حصہ، پنجم ۱/۵

خَمْسَہ

پانچ

خَمْسَۂ مُس٘تَرِقَہ

شمسی سال ۳۶۵ دن اور ایک چوتھائی دن کا ہوتا ہے لیکن ایران کے منجین ، متاخرین شمسی مہینہ تیس دن کا قرار دیتے ہیں اور باقی پانچ دن اسقتدار کے آخر میں بڑھا دیے ہیں اور ان ہی پانچ دنوں کو جو گویا سال کے درمیان سے چرا لئے گئے مسترفہ کہتے ہیں بعض لوگوں نے اس نام کی یہ تو جہیہ کی ہے کہ ایک ایرانی بادشاہ کا وزیر ان پانچ دنوں کا محاصل تمام ملک سے وصل کر لیتا اور حساب میں نہ لگاتا تھا اس لئے یہ دن مسترفہ یعنی چرائے ہوئے کہلاتے گئے .

خَمْسَہ نُجَبا

(مراد) پنجتن پاک، محمؐد، علیؓ، فاطمؓہ، حسؓن، حسیؓن

خَمسَۂ مُتَحَیَّرَہ

پانچ سہارے یعنی مشتری ، زیرہ عطارہ ، میخ اور زحل کہنا جاتا ہے کہ یہ سہارے کبھی کبھی اپنی معمولی رفتار پر چلنے لگتے ہیں اور یہ گویا ان کا تحیر ہے .

خَمْسَۂ مُبارِکَہ

پانچ فروغ پذیر یا مبارک چیزیں ، انگلیاں .

خَمْسَہ کھونا

بد حواس ہونا ، ہوش و حواس کا بچا نہ رہنا ، مخبوط الحواس ہونا .

خَمْسَہ دُرُسْت ہونا

ہوش و حواس بچا ہونا ، حواس خمسہ کا درست ہونا .

خَمْسُ الْاَوقات

پانچ وقت، پانچوں وقت (نماز کے لحاظ سے)

خُمُسِ غَنِیمَت

مال غینیمت کا پانچواں حصہ جو مستحقین میں تقسیم کیا جائے .

خُمِسْتان

خم خانہ ، شراب خانہ ، میخانہ ، میگدہ .

خَم سِیدھا کَرْنا

ٹیڑھ درست کرنا ، بل کھولنا ؛ براہ راست پر لانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُمْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُمْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone