تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُماری" کے متعقلہ نتائج

خُماری

۲. سرور ، نشہ ، مستہ ، بد مستی ، نشے کے اثر سے آنکھوں کی خوابناک کیفیت .

خُماری لَگْنا

نشہ ہونا ، سرور ہونا .

خماریں

خُمار، سابقہ دور کی باقی ماندہ حالت یا چیز، شراب پینے کے نتیجے میں اعضا شکنی

خُمارِین

رک : خماری (ب) .

خُمارِینَہ

رک : خماری (ب) .

خُمار

نشہ اترنے کے وقت درد سر اور ہاتھ پاؤں ٹوٹنے کی اور اعضا شکنی کی کیفیت، وہ مستی جو نشۂ شراب کا زرو ٹوٹنے کے بعد باقی رہ جاتا ہے

خُمارا

سرور ، نشہ ، خمار .

خُمْری

خمرا کی تانیث، مسلمانوں کی ایک ذات کا نام جو بوریے اور چٹائی بنتے ہیں، یا اس ذات کا کوئی عورت

خامِری

(سائنس) عمل تخمیر کے ذریعہ مختلف خامرے تیار ہونے کا عمل .

خَمْری

خرما کی ایک قسم جس سے عمدہ شراب تیار ہوتی ہے .

خَمِیری

خمیر کی ہوئی، خمیر اٹھا کر پکائی ہوئی

خَمّار

مے فروش، شراب بنانے والا، کلال

خِمار

اپنے آپ کو چھپانا .

خُماسی

پانچ والا، پنچ حرفی لفظ

خُمار لینا

رک : خمار کھین٘چنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُماری کے معانیدیکھیے

خُماری

KHumaarii•ख़ुमारी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: خَمَرَ

  • Roman
  • Urdu

خُماری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. نشہ اترتے وقت درد سر اور اعضا شکنی کی حالت یاق کیفیت خمار .
  • مست ، متوالا ، خمار آلود ، نشہ آگیں ( عموماً آنکھوں کی صفت کے طور پر مستعمل ) .
  • ۲. سرور ، نشہ ، مستہ ، بد مستی ، نشے کے اثر سے آنکھوں کی خوابناک کیفیت .

شعر

Urdu meaning of KHumaarii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. nishaa utarte vaqt dard-e-sar aur aazaa shiknii kii haalat yaaq kaifiiyat Khumaar
  • mast, matvaalaa, Khumaaraaluud, nasha aagii.n ( umuuman aa.nkho.n kii sifat ke taur par mustaamal )
  • ۲. suruur, nasha, mastaa, bad mastii, nashe ke asar se aa.nkho.n kii Khvaabnaaq kaifiiyat

English meaning of KHumaarii

Noun, Masculine

Adjective, Masculine

  • drunk, given to drinking wine

ख़ुमारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण, पुल्लिंग

  • नशे में, नशे जैसी हालत में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُماری)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُماری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone