تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْمِیرِ خُودی" کے متعقلہ نتائج

تَعْمِیرِ خُودی

اپنی شخصیت کو بلند کرنا، اپنے شعور اور نفس کو بلند کرن، اپنی سوچ اور فکر کی تعمیر

جَیسے پِیْٹھ دِکھائے جاتے ہو، خُدا تُمھارا مُنھ دِکھائے

دعائیہ فقرہ ، رخصت ہوتے وقت جانے والے سے کہتے ہیں ، خدا تمھیں پھر یہاں لائے.

ہَمارا تُمہارا خُدا بادشاہ

۔قصہ گو جب کسی بادشاہ کا ذکر کرتے ہیں تو یہ فقرہ کہتے ہیں۔؎

خُدا تُمْھاری مامْتا ٹَھنْڈی رَکھے

اللہ تمہارے بچوں کو سلامت رکھے.

کیا تَمھارا خُدا ہے، ہَمارا نَہِیں

جب کوئی شخص ظلم و ستم کرے تو کہتے ہیں.

ہَمارا تُمھارا خُدا بادشاہ

رک : ہمارا تمھارا خدا بادشاہ اور خدا کا بنایا رسول ﷺ بادشاہ ۔

ہَمارا تُمھارا خُدا بادشاہ اور خُدا کا بَنایا رَسُولؐ بادشاہ

کسی حکایت کے آغاز میں کسی بادشاہ کا ذکر کرنے سے پہلے یہ حمدیہ فقرہ کہتے ہیں ۔

خُود کار تَحرِیر

(نفسیات) خود بخود لکھنا، ایسی تحریر جس میں مریض کو اس امر کا بالکل علم نہں ہوتا کہ میرا ہاتھ کیا لکھ حتٰی کہ اس کو اس کا بھی علم نہیں ہوتا کہ میرا ہاتھ حرکت کررہا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْمِیرِ خُودی کے معانیدیکھیے

تَعْمِیرِ خُودی

taa'miir-e-KHudii•ता'मीर-ए-ख़ुदी

وزن : 22212

  • Roman
  • Urdu

تَعْمِیرِ خُودی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • اپنی شخصیت کو بلند کرنا، اپنے شعور اور نفس کو بلند کرن، اپنی سوچ اور فکر کی تعمیر

شعر

Urdu meaning of taa'miir-e-KHudii

  • Roman
  • Urdu

  • apnii shaKhsiyat ko buland karnaa, apne sha.uur aur nafas ko buland kiraN, apnii soch aur fikr kii taamiir

English meaning of taa'miir-e-KHudii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • construction of self, ego, elevate own personality

ता'मीर-ए-ख़ुदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्व का निर्माण, अपने व्यक्तित्व को उभारना, अपनी चेतना का निर्माण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْمِیرِ خُودی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْمِیرِ خُودی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone