تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوشَہ چین" کے متعقلہ نتائج

خوشَہ چین

فیض حاصل کرنے والا ، فائدہ اٹھانے والا ، متمتع ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خوشَہ چین کے معانیدیکھیے

خوشَہ چین

KHosha-chiinख़ोशा-चीन

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

خوشَہ چین کے اردو معانی

صفت

  • فیض حاصل کرنے والا ، فائدہ اٹھانے والا ، متمتع ۔
  • (کتابۃً) اچھائی برائی کا فیصلہ کرنے والا ، پردہ پوشی کرنے والا ۔
  • خوشہ توڑنے والا ، خوشہ چُننے والا ، اناج (ناج) کی بالیں چننے والا جو کھیت کٹنے کے بعد پڑی رہ جاتی ہیں ۔

Urdu meaning of KHosha-chiin

  • Roman
  • Urdu

  • faiz haasil karne vaala, faaydaa uThaane vaala, mutmatte
  • (kitaabun) achchhaa.ii buraa.ii ka faisla karne vaala, pardaaposhii karne vaala
  • Khoshaa to.Dne vaala, Khoshaa chunne vaala, anaaj (naaj) kii baale.n chunne vaala jo khet kaTne ke baad pa.Dii rah jaatii hai.n

English meaning of KHosha-chiin

Adjective

  • a gleaner, (fig.) recipient of a benefaction

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خوشَہ چین

فیض حاصل کرنے والا ، فائدہ اٹھانے والا ، متمتع ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوشَہ چین)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوشَہ چین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone