تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خورْجِین" کے متعقلہ نتائج

خُرجِین

خرج، جھولا، جھولی بیگ، زنبیل، وہ تھیلا جو ٹٹو، گدھا، گھوڑا اور اونٹ کی پیٹھ ضروری اسباب کے واسطے باندھ دیتے ہیں، جھولا نُما تھیلا ٹَٹَو کی پِیٹھ پر ضروری اسباب رکھنے لیے کاٹھی سے باندھ دیتے ہیں

خورْجِین

رک : خوجی ، زین کا تھیلا .

خرزن

चाबुक, कोड़ा, कशा ।

خارِجاً

فی الواقع، مادی طور پر، اصلیت میں

خَرْزِین

بڑی زِین نیز طویلے کی دِیوار کی کُھونٹی جِس پر زِین ٹانگی جاتی ہے.

خَاْرْ زَن

خلش پیدا کرنے والا، کھٹکنے والا، ٹہوکا دینے والا، چرکا لگانے والا

خُدا جانے

(کسی بات کو نہ جاننے کے موقع پر بولتے ہیں) اللہ ہی کو خبر ہے

کھیدے جانا

(گلّہ بانی) چراگاہ میں مویشی کو گلّے سے بھگا لے جانا ؛ گھیر کر زبردستی ہان٘ک لے جانا .

خُدا جانے اُونٹ کِس کَروَٹ بَیٹھے

نہ جانے انجام کیا ہو ، خدا جانے آخری نتیجہ کیا نکلے.

خدا جانتا ہے

اللہ کو خبر ہے، خدا واقف اور باخبر ہے

خُرُوجی نَظَرِیَہ

(سائنس) نیوٹن کا قائم کیا ہوا نظریہ جِس کی رُو سے روشنی ایسے لاتعداد ننھے ننھے ذرّوں پر مشتمل ہے جو مُنّور اجسام ہے ہر آن نِکلتے رہتے ہیں اور جب یہ ذرّے ہماری آنکھ سے ٹکراتے ہیں تو ہمیں روشنی کا احساس ہوتا ہے، جِسمی نظریہ، اِخراجِ نور کا نظریہ (Emission Theory).

خُرُوجِ نُور

رک: خروجی نظریہ.

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

خارِج عَنِ الْاِنْسان

آدمیّت کے زمرے سے باہر

اردو، انگلش اور ہندی میں خورْجِین کے معانیدیکھیے

خورْجِین

KHorjiinख़ोरजीन

  • Roman
  • Urdu

خورْجِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : خوجی ، زین کا تھیلا .

Urdu meaning of KHorjiin

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha khojii, ziin ka thailaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُرجِین

خرج، جھولا، جھولی بیگ، زنبیل، وہ تھیلا جو ٹٹو، گدھا، گھوڑا اور اونٹ کی پیٹھ ضروری اسباب کے واسطے باندھ دیتے ہیں، جھولا نُما تھیلا ٹَٹَو کی پِیٹھ پر ضروری اسباب رکھنے لیے کاٹھی سے باندھ دیتے ہیں

خورْجِین

رک : خوجی ، زین کا تھیلا .

خرزن

चाबुक, कोड़ा, कशा ।

خارِجاً

فی الواقع، مادی طور پر، اصلیت میں

خَرْزِین

بڑی زِین نیز طویلے کی دِیوار کی کُھونٹی جِس پر زِین ٹانگی جاتی ہے.

خَاْرْ زَن

خلش پیدا کرنے والا، کھٹکنے والا، ٹہوکا دینے والا، چرکا لگانے والا

خُدا جانے

(کسی بات کو نہ جاننے کے موقع پر بولتے ہیں) اللہ ہی کو خبر ہے

کھیدے جانا

(گلّہ بانی) چراگاہ میں مویشی کو گلّے سے بھگا لے جانا ؛ گھیر کر زبردستی ہان٘ک لے جانا .

خُدا جانے اُونٹ کِس کَروَٹ بَیٹھے

نہ جانے انجام کیا ہو ، خدا جانے آخری نتیجہ کیا نکلے.

خدا جانتا ہے

اللہ کو خبر ہے، خدا واقف اور باخبر ہے

خُرُوجی نَظَرِیَہ

(سائنس) نیوٹن کا قائم کیا ہوا نظریہ جِس کی رُو سے روشنی ایسے لاتعداد ننھے ننھے ذرّوں پر مشتمل ہے جو مُنّور اجسام ہے ہر آن نِکلتے رہتے ہیں اور جب یہ ذرّے ہماری آنکھ سے ٹکراتے ہیں تو ہمیں روشنی کا احساس ہوتا ہے، جِسمی نظریہ، اِخراجِ نور کا نظریہ (Emission Theory).

خُرُوجِ نُور

رک: خروجی نظریہ.

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

خارِج عَنِ الْاِنْسان

آدمیّت کے زمرے سے باہر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خورْجِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

خورْجِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone