تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خورانی" کے متعقلہ نتائج

خورانی

کچھ کھانے کا عمل ، بطور لاحقہ مستعمل .

زَہْر خُورانی

زہر دینا، زہر کھلانا، زہر کھانا، زہر خوری

خُوبانی

خشک زرد آلو جو بھورے رنْگ کا اور مزے میں میٹھا ہوتا ہے، ایک میوے کا نام

خورْدَنی

کھانے کی چیز، کھانے کے لائق، کھایا جانے والا، کھانے پینے کا، کھانے کا (سامان وغیرہ)

خوانی

پڑھنا، تلاوت

خُوراکی

کھانے پینے کی چیز

خاوَرَاں

مشرق سے متعلق، مشرقی، پُورب والے، اہل مشرق

خواہَرانَہ

بہن کی طرح، ہمشیرہ کی مانند، بہنوں جیسا

خَیراں ہی خَیراں دیں گے ، کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے

خمرہوں کے مانگنے کی صدا یعنی خدا سلامت رکھے ، دیں گے کیوں کے ایسے ہی سخی دیا کرتے ہیں

خِیارَین

کھیرا اور ککڑی دونوں جو دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، تخم

خَیریں مَنانا

رک : خیر منانا .

ماچا خَرْنی

بے وقوف ، احمق عورت.

حَلال خورَن

بھن٘گن ، مہترانی.

خانَۂ خواہَراں

(مسیحیت) بیگینوں کا گھر یا ایوان (بیگین ، ولندیزی عورتوں کی انجمن خدمت کی کارکن جس نے کوئی عہد نہ کیا ہو) غیر راہبہ ، خواہر .

ہَفْت خواہْراں

فاختی رنگ کے چھوٹے پرند جو باہم ساتھ رہتے اور بہت شور مچاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خورانی کے معانیدیکھیے

خورانی

KHoraanii•ख़ोरानी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

خورانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کچھ کھانے کا عمل ، بطور لاحقہ مستعمل .

Urdu meaning of KHoraanii

  • Roman
  • Urdu

  • kuchh khaane ka amal, bataur laahiqa mustaamal

ख़ोरानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुछ खाने की क्रिया, जिसका प्रयोग प्रत्यय के रूप में किया जाता है

خورانی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خورانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خورانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone