تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُھونٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُھونٹ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کُھونٹ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کاشتکاری) بیج کا سوئی نما بھتاؤ .
- کونا ، گوشہ ، زاویہ ، سمت ،طرف ، جانب ، پہلو .
- (کسی) کی طرف ، کی جانب .
- چادر یا دوپٹے کا کنارہ ، پلّو .
- (بنود) (ملک کا) حصہ ، خطہ ، قطعہ .
- (بنود) چکّی کا ہتھا ؛ چول نیز درمیانی نقطہ .
- کان کا میل ؛ چرم گوش .
- (قانون) وراثت جدّی سے زمین میں اور تمام حصوں میں جو وارث کو حاصل ہو ، ایک حصہ داری .
- (بنود) دیوی دیوتا پر چڑھانے کی روٹیاں .
- (معماری) نکّڑ ، دیوار کا سامنے کو نکلا ہوا زاویہ نما کونا .
- رک : کھونٹا معنی نمبر ۱ .
- . (مجازاً) ڈنڈا ، سوٹا ، عصا .
- ۔ (ھ۔ نون غنّہ) مذکر۔ ۱۔ کونا۔ گوشہ جیسے چادر کا کھوٗنٹ۔ ۲۔کان کا مَیل۔ ۳۔(ہندو) ملک کاحصّہ۔ قلعہ۔
شعر
ایک صدا کے لمس میں وقت کے چاروں کھونٹ بھگو لیں
گونج میں لپٹے یاد کے کہنہ رستوں پر پھر ہو لیں
کہیں گھونگھٹ کے پٹ کنہائی کہیں بستی میں رسوائی
کہیں ہونٹ کی کھونٹ پہ مرلی کی دھن کہیں ہردے میں ہنگامہ
چاروں کھونٹ پھرا ہوں لیکن اپنے آپ کو پا نہ سکا
گھر آ کر یہ راز کھلا ہے سمت و سفر میں کچھ بھی نہیں
Urdu meaning of kho.nT
- Roman
- Urdu
- (kaashatkaarii) biij ka so.ii numaa bhataa.o
- kona, gosha, zaaviiyaa, simt, taraf, jaanib, pahluu
- (kisii) kii taraf, kii jaanib
- chaadar ya dopaTTe ka kinaaraa, palluu
- (binod) (mulak ka) hissaa, Khittaa, qataa
- (binod) chakkii ka hatthaa ; chuul niiz daramyaanii nuqta
- kaan ka mel ; charm gosh
- (qaanuun-e-viraasat jiddii se zamiin me.n aur tamaam hisso.n me.n jo vaaris ko haasil ho, ek hissaadaarii
- (binod) devii devtaa par cha.Dhaane kii roTiyaa.n
- (maamaarii) nukka.D, diivaar ka saamne ko nikla hu.a zaaviiyaa numaa kona
- ruk ha khuunTaa maanii nambar १
- . (majaazan) DanDaa, soTaa, asa
- ۔ (ha। nuun gunaa) muzakkar। १। kona। gosha jaise chaadar ka khoॗnaT। २।kaan ka mel। ३।(hinduu) mulak ka hissaa। qilaa
English meaning of kho.nT
Noun, Masculine
- angle, direction, corner, earwax, pivot, portion
- leash
खोंट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- धोती या साड़ी का छोर
- मकान का कोई कोना; सिरा
- दिशा; ओर; तरफ़
- हिस्सा, खंड
- कान का आभूषण।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کُھونٹی
گول اور نوکیلی زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ پالشت لمبی لکڑی جس کا کچھ حصّہ دیوار وغیرہ میں کپڑے یا چیزیں لٹکانے کے واسطے گاڑ دیتے ہیں نیز چھوٹی میخ ، کیل .
کُھونٹا مَضْبُوط ہونا
سہارا قوی ہونا ، کسی زبردست ژخص کی پشت پناہی حاصل ہونا ، پشت پر کسی بڑی شخصیت کا ہونا .
کُھونٹِیا
(آب براری) مشک کے پائنچوں کے مقابل آخیر کی طرف چمڑے کا سلا ہوا حلقہ جس میں جوتے (مشک لٹکانے کا تسمے) کا دوسرا سرا باندھا جات اہے ، یوچڑی .
کُھونٹا گاڑ
(چابک داری) گھوڑے کی اگلی ٹان٘گوں کے گھٹنے کے اوپر کی بھونری جس کا مُن٘ھ گھوڑے کے سم کی طرف ہو ، اسے مبارک خیال کیا جاتا ہے .
کُھونٹا اُکھاڑ
گھوڑے کی اگلی ٹانگوں کے گُھٹنے کے اوبر کی بھونری جس کا مُن٘ھ سوار کی طرف ہو(اسے منحوس خیال کیا جاتا ہے).
کُھونٹی نِکالْنا
خط بننے کے بعد ہاتھ پھیرنے سے بالوں کی باریک جڑیں جو ہاتھ میں چبھتی معلوم ہوتی ہیں ان کو ایک ایک کرکے موچنے سے نکالنا یا الٹا خط بنانا .
کُھونٹا اُوکھاڑ
گھوڑے کی اگلی ٹانگوں کے گُھٹنے کے اوبر کی بھونری جس کا مُن٘ھ سوار کی طرف ہو(اسے منحوس خیال کیا جاتا ہے).
کُھونٹے کے بَل پَر کُودْنا
کسی کی حمایت پر گھمنڈ کرنا ، کسی کی پشت پناہی پر پھولنا ، کسی کے برتے پر اِترانا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asaas
असास
.اَساس
base, foundation, ground
[ Aati-jati saans hi zindagi ki asas hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ras
रस
.رَس
juice, syrup, essence
[ Ganne ka ras yarqan (jaundice) mein bahut mufeed hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaadaab
शादाब
.شاداب
blooming green, green, verdant
[ Bahar bagh ka shadab manzar vazeh taur par nazar aa raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pyaas
प्यास
.پِیاس
desire to drink, thirst
[ Sakht pyas mein ret bhi pani nazar aata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
udaas
उदास
.اُداس
sad, sorrowful
[ Sailab mein hazaron janen gayin yahi gham har dil ko udas karne ko kafi tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jasaarat
जसारत
.جَسارَت
courage, boldness, bravery
[ Zalim hakim ke samne sach kahna bhi badi jasarat ka kaam hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shabaab
शबाब
.شَباب
acme, zenith
[ Is saal February mahine mein bhi sardi shabab par hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaras
जरस
.جَرَس
gong or bell rung to signal the departure of a caravan
[ Registan mein guzarte huye qafile ki jaras ki awaz achchhi bhi lagti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mufiid
मुफ़ीद
.مُفِید
useful, beneficial
[ Pudine ki pattiyan pet ke liye bahut mufid hoti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharaab
शराब
.شَراب
wine, liquor
[ Sharab ke khilaf lakh propagande hon lekin iski tijarat bahut nafa-bakhsh hai isliye yah kabhi band nahin ki ja sakti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (کُھونٹ)
کُھونٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔