تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوگا" کے متعقلہ نتائج

کھوگا

(ٹھگی) چھوٹا سا گان٘و جو پہاڑی کی تلپٹی میں نظر سے اوجھل ہو ، کھیڑا ، کہگا .

کھوگی

(گلّہ بانی) کمبل کا بنا ہوا تکون ، جو گلّہ بان دھوپ کے وقت سر پر کرھ لیتے ہیں ، جوڑی ، کھویا .

کھولا

(گھوسی) بوڑھا اور ناکارہ بھینسا ، کھلّر .

کُھوٹا

کھون٘ٹا (مع تحتی الفاظ)

کھویَہ

رک : کھویا (۱) .

کھونا

ا. گُم ہونا ، بھٹک جانا .

کھوٹا

جس میں کسی قسم کا کھوٹ یا نقص ہو ، کھوٹ ملا ہوا ، جو خالص نہ ہو ، زر غیر خالص، جعلی (کھرا کا نقیض).

کھوجا

precipitate dregs, sediments, refuse.

کھودا

کھودنا (رک) کا صیغۂ ماضی، مرکبات میں مستعمل

کَھولا

کھولایا ہوا، اُبالا ہوا، جوش دیا ہوا، کھولتا ہوا، اُبلتا ہوا، جوش کھاتا ہوا

کِھوَیّا

ناؤ چلانے والا، کشتی چلانے والا، ناؤ کھینے والا، ملاح

کھورا

(اینٹ سازی) کوریں یا کونے جھڑی شکل کی بگڑی ہوئی اینٹ

کُھوَہ

رک : کھووا ، کھویا .

کھوسا

وہ شخص جس کے داڑھی مونچھ جوانی پر بھی نہ نکلے، کوسہ

کھڈگہ

تلوار، شمشیر

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوگا کے معانیدیکھیے

کھوگا

khogaa•खोगा

  • Roman
  • Urdu

کھوگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ٹھگی) چھوٹا سا گان٘و جو پہاڑی کی تلپٹی میں نظر سے اوجھل ہو ، کھیڑا ، کہگا .

Urdu meaning of khogaa

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii) chhoTaa saa gaanv jo pahaa.Dii kii talapTii me.n nazar se ojhal ho, khe.Da, kahgaa

खोगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (ठगी) छोटा सा गाँव जो पहाड़ी की तलपटी में नज़र से ओझल हो, खेड़ा, कहगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone