تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلال" کے متعقلہ نتائج

خِلال

دو چیزوں کے درمیان فرق یا فاصلہ

خِلال دینا

گنجفہ کی بازی میں حریف کو ہرا دینا

خِلال لینا

ہار ماننا

خِلال کَرنا

خلال سے دانت کریدنا، دانتوں کے درمیان سےغذا کے ذریعے یا ریشے وغیرہ نکالنا

خِلال کَرانا

خلال کرنا (رک) کا تمدیہ ، دوسرے کے ہاتھ سے خلال کرنا .

خِلالِ بازی

ایک قسم کی نیزہ بازی .

دو دَسْتَہ خِلال

دو طرفہ خلال ، وہ بازی جس میں دو آدمیوں کو ایک ہی وقت میں شکست دی جائے

مُنہ کا خِلال ہو جانا

تنکے کی طرح کا ، نہایت کمزور ہو جانا ۔

چوبِ خِلال

خلال کرنے کی تیلی، دانتوں کی ریخیں صاف کرنے یا کریدنے کا تنکا

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلال کے معانیدیکھیے

خِلال

KHilaalख़िलाल

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: خَلَّ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خِلال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دو چیزوں کے درمیان فرق یا فاصلہ
  • دانتوں کی ریخیں صاف کرنے یا کریدنے کا تنکا یا سونے، چاندی یا تانبے وغیرہ کا خصوصی طور پر بنا ہوا چھوٹا سا یا نکلے نما آلہ
  • مات، ہار
  • خصلتیں، عادتیں

اسم، مذکر

  • سرکہ فروش

شعر

Urdu meaning of KHilaal

  • Roman
  • Urdu

  • do chiizo.n ke daramyaan farq ya faasila
  • daa.nto.n kii rekhe.n saaf karne ya kuredne ka tinkaa ya sone, chaandii ya taa.nbe vaGaira ka Khusuusii taur par banaa hu.a chhoTaa saa ya nikle numaa aalaa
  • maat, haar
  • Khasalten, aadte.n
  • sarka farosh

English meaning of KHilaal

Noun, Feminine

  • distance between two things, intervening space
  • toothpick, prickle, straw
  • defeat
  • habits, traits

Noun, Masculine

  • vinegar seller

ख़िलाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिर्का विक्रेता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِلال

دو چیزوں کے درمیان فرق یا فاصلہ

خِلال دینا

گنجفہ کی بازی میں حریف کو ہرا دینا

خِلال لینا

ہار ماننا

خِلال کَرنا

خلال سے دانت کریدنا، دانتوں کے درمیان سےغذا کے ذریعے یا ریشے وغیرہ نکالنا

خِلال کَرانا

خلال کرنا (رک) کا تمدیہ ، دوسرے کے ہاتھ سے خلال کرنا .

خِلالِ بازی

ایک قسم کی نیزہ بازی .

دو دَسْتَہ خِلال

دو طرفہ خلال ، وہ بازی جس میں دو آدمیوں کو ایک ہی وقت میں شکست دی جائے

مُنہ کا خِلال ہو جانا

تنکے کی طرح کا ، نہایت کمزور ہو جانا ۔

چوبِ خِلال

خلال کرنے کی تیلی، دانتوں کی ریخیں صاف کرنے یا کریدنے کا تنکا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone