تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھل کِھلا کَر" کے متعقلہ نتائج

کِھل کِھلا کَر

(قمار بازی) چوسر یا قمار کی کوڑیوں کو خوب ہلا کر بے لاگ پھینکنا.

کِھل کِھلا کَر ہَنسْنا

آواز کے ساتھ زور سے ہن٘سنا ، ٹھٹّا مار کر ہن٘سنا ، قہقہہ لگانا ، قہقہہ مارنا ، بہت ہن٘سنا.

کِھل کِھلا کَر ہَنس پَڑْنا

رک : کھل کھلا کر ہنسنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھل کِھلا کَر کے معانیدیکھیے

کِھل کِھلا کَر

khil khilaa karखिल खिला कर

  • Roman
  • Urdu

کِھل کِھلا کَر کے اردو معانی

  • (قمار بازی) چوسر یا قمار کی کوڑیوں کو خوب ہلا کر بے لاگ پھینکنا.
  • زور کی ہن٘سی کی آواز کے ساتھ ، گد بدا کر ، یکبارگی.

Urdu meaning of khil khilaa kar

  • Roman
  • Urdu

  • (qimaarbaazii) chausar ya qimaar kii ko.Diiyo.n ko Khuub hilaa kar belaag phenknaa
  • zor kii hansii kii aavaaz ke saath, gad badaa kar, yakbaaragii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِھل کِھلا کَر

(قمار بازی) چوسر یا قمار کی کوڑیوں کو خوب ہلا کر بے لاگ پھینکنا.

کِھل کِھلا کَر ہَنسْنا

آواز کے ساتھ زور سے ہن٘سنا ، ٹھٹّا مار کر ہن٘سنا ، قہقہہ لگانا ، قہقہہ مارنا ، بہت ہن٘سنا.

کِھل کِھلا کَر ہَنس پَڑْنا

رک : کھل کھلا کر ہنسنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھل کِھلا کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھل کِھلا کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone