تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھچْڑی" کے متعقلہ نتائج

کِھچْڑی

خلط ملط، گٹ مڈ، ملا جُلا

کھچڑی آنا

بیری یا دوسرے درختوں میں پھول آنا

کِھچْڑی ہونا

(بالوں میں) سفیدی آنا، (بالوں کا) سفیدی پکڑنا.

کِھچْڑی کَرنا

خلط ملط کرنا ، گڈمڈ کرنا ؛ کھچڑی ہونا (رک) کا تعدیہ.

کِھچْڑی کھانا

(کھیل) چیل جھپٹنے کا کھیل کھیلنے میں رسّی پکڑ کر بیٹھنے والے کو سب کھلاڑیوں کا مل کر اول دفعہ چانٹے لگانا / اُڑانا.

کِھچْڑی پَکانا

پوشیدہ صلاح مشورے کرنا، سازش کرنا

کھچڑی کھاچڑی ہوگیا

بنا کام بگڑ گیا

کھچڑی کھاتے پہنچا اترا

جھوٹی نزاکت ظاہر کرنا، ناز قلیل سے زیادہ صدمہ پہنچنا

کھچڑی چلی پکاون کو چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

کِھچْڑی پَکے کَھد بَد کھوں

ایسی اضطراری حرکت جس کے نتیجے میں پشیمانی اٹھانی پڑے.

کَڑْوی کِھچْڑی

حاضری کا کھانا جو مردے کے گھر والوں کو دوسرے عزیز کم سے کم ایک دن اور زیادہ سے زیادہ تین دن تک بھیجتے ہیں.

شُلَہ کِھچْڑی

یخنی میں پکائی ہوئی پتلی کھچڑی جس میں دو حصّے دال اور ایک حصّہ چاول ہوتے ہیں

مونگ کی کھچڑی

وہ کھچڑی جو مونگ کی دال ڈال کر بناتے ہیں اور بیمار کو کھلاتے ہیں

بال کِھچْڑی ہونا

سیاہ بالوں میں جہاں تہاں سفیدی آجانا

گھی کِھچْڑی کَرْنا

شِیر و شکر کرنا ، مخلوط کرنا ، یک جان دو قالب کرنا .

اَپْنی کِھچڑی اَلَگ پَکانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں

جب نقصان یا خرچ سے اپنوں کو فائدہ پہنچے اس وقت کہتے ہیں

گھی کِھچڑی میں دَعویٰ ہے

یہ کہاوت اس کے متعلق کہتے ہیں جسے بہت کچھ مل جائے پھر بھی مزید کا دعویٰ کرے، گھر کی ملکیت چاہے ہیں

بارہ وفات کی کھچڑی آج ہے کل نہیں

ناپائیدار چیز کی نسبت مستعمل یا ایسی چیز کی نسبت کہتے ہیں جو جلد ضائع یا ختم ہو جانے والی ہو

اَپْنی ڈیڑھ چاوَل کی کِھچْڑی اَلَگ پَکانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

مَیں تُمہاری کِھچْڑی کھاؤُں تُم میرا بَچَّہ کِھلاؤ

میں بے وقوف نہیں جو تمھارے دیے ہوئے تھوڑے سے کے عوض اپنا سب کچھ دے دوں ۔

کَمْبَخْت کی کِھچْڑی کَچّی، بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا

نصیب ور کا نقصان بھی بہتوں کے فائدے کا باعث ہوتا ہے

تُو میرا بالا کِھلا ، مَیں تیری کِھچْڑی کھاؤُں

احمق کر دم دے کر راضی کر لیتے ہیں

تُو میرا لڑکا کِھلا، مَیں تیری کِھچڑی پَکاؤُں

تو میرا کام کر میں تیرا کام کروں

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھچْڑی کے معانیدیکھیے

کِھچْڑی

khich.Diiखिचड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کِھچْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خلط ملط، گٹ مڈ، ملا جُلا
  • دال اور چاول ملا کر پکایا جانے والا ایک نمکین کھانا جو روٹی کے بغیر کھایا جاتا ہے
  • کئی زبانوں کو ملا کربولنا، دو یا زیادہ زبانوں کے الفاظ ملا کر بیک وقت استعمال کرنا
  • وہ سامان جو بچّے کی ولادت کے چَھٹے روز زچّہ و بچّہ کے لئے لڑکی کے میکے سے آتا ہے جس میں کھچڑی بھی شامل ہوتی ہے، رک: چَھٹی
  • مِلے جُلے سیاہ و سفید بال، تل چاولے بال
  • سونا چاندی ملا ہوا، روپیے اور اشرفی مِلے جُلے
  • درختوں میں پھول آنا، بیری میں پھول آنا
  • ہندوؤں کے ایک تہوار کا نام
  • وہ بیعانہ جو کسی طوائف کو شادی وغیرہ میں ناچنے گانے اور کسی دوسری جگہ نہ جانے کا پابند بنانے کے لیے دیا جائے، ناچ کی سائی
  • مختلف قسم کے محصول اور اخراجات
  • چیل جھپٹّے کے وہ چانٹے جو چیل بُننے والے یعنی رسّی پکڑ کر بیٹھنے والے لڑکے کے سب لڑکے مل کر بٹھاتے وقت مارتے ہیں، رک : کھچڑی کھانا
  • مونث۔خفیہ صلاح ومشورہ (پکنا ۔ پکانا کے ساتھ) صفت۔(آب حیات) جامن کی ٹہنیاں آم کے پتوں

شعر

Urdu meaning of khich.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • Khalat-malat, guT miD, mila julaa
  • daal aur chaaval mila kar pakaayaa jaane vaala ek namkiin khaanaa jo roTii ke bagair khiyaa jaataa hai
  • ka.ii zabaano.n ko mila kar bolnaa, do ya zyaadaa zabaano.n ke alfaaz mila kar baiyakavqat istimaal karnaa
  • vo saamaan jo bachche kii vilaadat ke chhiTe roz zachcha-o-bachcha ke li.e la.Dkii ke maike se aataa hai jis me.n khich.Dii bhii shaamil hotii hai, rukah chhuTTii
  • mile jule syaah-o-safaid baal, til chaavle baal
  • sonaa chaandii mila hu.a, ropii.e aur asharfii mile jule
  • daraKhto.n me.n phuul aanaa, berii me.n phuul aanaa
  • hinduu.o.n ke ek tahvaar ka naam
  • vo baiyaanaa jo kisii tavaa.if ko shaadii vaGaira me.n naachne gaane aur kisii duusrii jagah na jaane ka paaband banaane ke li.e diyaa jaaye, naach kii saa.ii
  • muKhtlif kism ke mahsuul aur aKhraajaat
  • chiil jhapTe ke vo chaa.nTe jo chiil bunne vaale yaanii rassii paka.D kar baiThne vaale la.Dke ke sab la.Dke mil kar biThaate vaqt maarte hain, ruk ha khich.Dii khaanaa
  • muannas।khufiiyaa salaah vamshoraa (paknaa । pakaanaa ke saath) sifat।(aab-e-hayaat) jaamun kii Tahniyaa.n aam patto.n

English meaning of khich.Dii

Noun, Feminine

  • a dish made of rice and split pulse boiled together, medley, mixture
  • kitcharee, dish made of pulse and rice boiled together
  • mixture, hotchpotch, assortment

Adjective

  • black and white or grizzled (hair)

खिचड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दाल और चावल को एक में मिलाकर उबालने से बनने वाला भोज्य पदार्थ।। मुहा०-खिचड़ी पकाना = आपस में मिलकर चोरी-चोरी कोई परामर्श या सलाह करना। ढाई चावल को खिचड़ी अलग पकाना सबकी सम्मति के विपरीत अपनी ही बात की पुष्टि करना अथवा अपने विचार के अनुसार काम करना। खिचड़ी खाते पहुँचा उतरना-बहुत अधिक कोमल या नाजुक होना। (परिहास और व्यंग्य) खिचना .
  • दाल चावल का भोजन,मिली जुली वस्तुएं, एक त्यौहार
  • विवाह की एक रसम जिसमें दामाद को पहले-पहल घर बुलाकर खिचड़ी खिलाई जाती है।
  • दाल और चावल को मिलाकर पकाने पर बनने वाला भोज्य पदार्थ
  • मकर-संक्रांति
  • विवाह की एक रस्म जिसे 'भात' भी कहते हैं
  • बयाना; साई
  • {ला-अ.} दो या अधिक वस्तुओं, रंगों आदि की मिलावट।

کِھچْڑی کے قافیہ الفاظ

کِھچْڑی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِھچْڑی

خلط ملط، گٹ مڈ، ملا جُلا

کھچڑی آنا

بیری یا دوسرے درختوں میں پھول آنا

کِھچْڑی ہونا

(بالوں میں) سفیدی آنا، (بالوں کا) سفیدی پکڑنا.

کِھچْڑی کَرنا

خلط ملط کرنا ، گڈمڈ کرنا ؛ کھچڑی ہونا (رک) کا تعدیہ.

کِھچْڑی کھانا

(کھیل) چیل جھپٹنے کا کھیل کھیلنے میں رسّی پکڑ کر بیٹھنے والے کو سب کھلاڑیوں کا مل کر اول دفعہ چانٹے لگانا / اُڑانا.

کِھچْڑی پَکانا

پوشیدہ صلاح مشورے کرنا، سازش کرنا

کھچڑی کھاچڑی ہوگیا

بنا کام بگڑ گیا

کھچڑی کھاتے پہنچا اترا

جھوٹی نزاکت ظاہر کرنا، ناز قلیل سے زیادہ صدمہ پہنچنا

کھچڑی چلی پکاون کو چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

کِھچْڑی پَکے کَھد بَد کھوں

ایسی اضطراری حرکت جس کے نتیجے میں پشیمانی اٹھانی پڑے.

کَڑْوی کِھچْڑی

حاضری کا کھانا جو مردے کے گھر والوں کو دوسرے عزیز کم سے کم ایک دن اور زیادہ سے زیادہ تین دن تک بھیجتے ہیں.

شُلَہ کِھچْڑی

یخنی میں پکائی ہوئی پتلی کھچڑی جس میں دو حصّے دال اور ایک حصّہ چاول ہوتے ہیں

مونگ کی کھچڑی

وہ کھچڑی جو مونگ کی دال ڈال کر بناتے ہیں اور بیمار کو کھلاتے ہیں

بال کِھچْڑی ہونا

سیاہ بالوں میں جہاں تہاں سفیدی آجانا

گھی کِھچْڑی کَرْنا

شِیر و شکر کرنا ، مخلوط کرنا ، یک جان دو قالب کرنا .

اَپْنی کِھچڑی اَلَگ پَکانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں

جب نقصان یا خرچ سے اپنوں کو فائدہ پہنچے اس وقت کہتے ہیں

گھی کِھچڑی میں دَعویٰ ہے

یہ کہاوت اس کے متعلق کہتے ہیں جسے بہت کچھ مل جائے پھر بھی مزید کا دعویٰ کرے، گھر کی ملکیت چاہے ہیں

بارہ وفات کی کھچڑی آج ہے کل نہیں

ناپائیدار چیز کی نسبت مستعمل یا ایسی چیز کی نسبت کہتے ہیں جو جلد ضائع یا ختم ہو جانے والی ہو

اَپْنی ڈیڑھ چاوَل کی کِھچْڑی اَلَگ پَکانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

مَیں تُمہاری کِھچْڑی کھاؤُں تُم میرا بَچَّہ کِھلاؤ

میں بے وقوف نہیں جو تمھارے دیے ہوئے تھوڑے سے کے عوض اپنا سب کچھ دے دوں ۔

کَمْبَخْت کی کِھچْڑی کَچّی، بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا

نصیب ور کا نقصان بھی بہتوں کے فائدے کا باعث ہوتا ہے

تُو میرا بالا کِھلا ، مَیں تیری کِھچْڑی کھاؤُں

احمق کر دم دے کر راضی کر لیتے ہیں

تُو میرا لڑکا کِھلا، مَیں تیری کِھچڑی پَکاؤُں

تو میرا کام کر میں تیرا کام کروں

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھچْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھچْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone