تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیْتی، پاتی، بِیْنتی اَور گھوڑے کا تَنْگ، اَپْنے ہاتھ سَنْواریے چاہے لاکھوں ہوں سَنْگ" کے متعقلہ نتائج

لاکھوں

لاکھ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لاکھوں مَن کا ہونا

۔۱۔بہ بھاری اور بوجھل ہونا۔ نہایت وزنی ہونا۔ (کنایۃً) بات میں استقلال ہونا۔ صاحب عزّت و وقار ہونا۔ بھاری بھرکم ہونا۔ ؎

لاکھوں پَرْ بھاری ہونا

رک : لاکھ پر بھاری ہونا.

لاکھوں پَر بَنْد نَہ ہونا

۔۱۔عورت کا آوارہ ہونا۔ بہت سے لوگوں کے مقابلے میں عاجز نہ ہونا۔

لاکھوں مَن کا

بہت وزنی ، بہت بھاری ، سب پر بھاری.

لاکھوں پَر بھاری

کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔ لاثانی ہے بے نظیر ہے۔ ؎

لاکھوں جَتَن کَرْنا

رک : لاکھ جتن کرنا.

لاکھوں میں کھیلْنا

بہت دولتمند ہونا ، بہت پیسہ ہونا.

لاکھوں جُوتیاں پَڑْنا

بہت ذلیل و رُسوا ہونا.

لاکھوں بَلائیں لینا

بہت صدقے قربان ہونا .

لاکھوں تَدْبِیریں کَرْنا

بہت تجویزیں سوچنا.

لاکھوں کوس

بہت دور، بے حد فاصلے پر

لاکھوں میں

بہت سوں میں، بہت سارے لوگوں میں، مجمع میں

لاکھوں پَر پانی پَڑْنا

بڑا نقصان ہونا ، زیاں ہونا ، بہت گھاٹا ہونا.

لاکھوں گَھڑے پانی پَڑْنا

۔ (کنایۃً) نہایت خفیف ہونا۔ ؎

لاکھوں میں پانی پَڑْنا

بڑا نقصان ہونا ، زیاں ہونا ، بہت گھاٹا ہونا.

لاکھوں میں ایک

بہت سوں میں ایک ، منتخبِ روزگار.

کَرَم ریْکْھ نَہ مِٹے، کَرو کوئی لاکھوں چَتُرائی

کوشش اور ہوشیاری سے تقدیر کا لکھا نہیں مٹ سکتا

جان بَچی لاکھوں پائے

اچھا ہوا پیچھا چھوٹا، پریشانی سے بچ نکلنا بڑی بات ہے

جان بَچی اور لاکھوں پائے

جیتا رہنا ہی غنیمت اور بڑی دولت ہے، پیچھا چھوٹا، عذاب سے چھوٹے

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

جان بَچی لاکھوں پائے، خَیر سے بُدُّھو گَھر آئے

رک : جان بچی لاکھوں پائے.

جان بَچی لاکھوں پائے، صَحِیح سَلامَت گَھر کو آئے

رک : جان بچی لاکھوں پائے.

کھیْتی، پاتی، بِیْنتی اَور گھوڑے کا تَنْگ، اَپْنے ہاتھ سَنْواریے چاہے لاکھوں ہوں سَنْگ

اگر تم کام اچھا چاہتے ہو تو اسے خود کرو

یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَلوان

اپنے آپ کو بہت اعلیٰ نہیں سمجھنا چاہیے ایسے طاقتور لاکھوں اس دنیا میں ہیں

یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَل وان

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیْتی، پاتی، بِیْنتی اَور گھوڑے کا تَنْگ، اَپْنے ہاتھ سَنْواریے چاہے لاکھوں ہوں سَنْگ کے معانیدیکھیے

کھیْتی، پاتی، بِیْنتی اَور گھوڑے کا تَنْگ، اَپْنے ہاتھ سَنْواریے چاہے لاکھوں ہوں سَنْگ

khetii, paatii, biintii aur gho.De kaa ta.ng, apne haath sa.nvaariye chaahe laakho.n ho.n sa.ngखेती, पाती, बीनती और घोड़े का तंग, अपने हाथ सँवारिये चाहे लाखों हों संग

نیز : کھیْتی، پاتی، بِیْنتی اَور گھوڑے کا تَنْگ، اَپْنے ہاتھ سَنْواریے چَہ لاکھوں ہوں سَنْگ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کھیْتی، پاتی، بِیْنتی اَور گھوڑے کا تَنْگ، اَپْنے ہاتھ سَنْواریے چاہے لاکھوں ہوں سَنْگ کے اردو معانی

  • اگر تم کام اچھا چاہتے ہو تو اسے خود کرو
  • کھیتی، چٹھی، درخواست اور گھوڑے کا تنگ خود درست کرنا چاہیے چاہے لاکھوں آدمی ساتھ ہوں کسی پر انحصار نہیں کرنا چاہیے

    مثال پاتی= چٹھی، خط

Urdu meaning of khetii, paatii, biintii aur gho.De kaa ta.ng, apne haath sa.nvaariye chaahe laakho.n ho.n sa.ng

  • Roman
  • Urdu

  • agar tum kaam achchhaa chaahte ho to use Khud karo
  • khetii, chiTThii, darKhaast aur gho.De ka tang Khud darust karnaa chaahi.e chaahe laakho.n aadamii saath huu.n kisii par inhisaar nahii.n karnaa chaahi.e

खेती, पाती, बीनती और घोड़े का तंग, अपने हाथ सँवारिये चाहे लाखों हों संग के हिंदी अर्थ

  • यदि तुम काम अच्छा चाहते हो तो उसे स्वयं करो
  • खेती, चिट्ठी, अरजी और घोड़े का पट्टा ख़ुद ठीक करना चाहिए चाहे लाखों आदमी साथ हों किसी पर निर्भर नहीं होना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاکھوں

لاکھ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لاکھوں مَن کا ہونا

۔۱۔بہ بھاری اور بوجھل ہونا۔ نہایت وزنی ہونا۔ (کنایۃً) بات میں استقلال ہونا۔ صاحب عزّت و وقار ہونا۔ بھاری بھرکم ہونا۔ ؎

لاکھوں پَرْ بھاری ہونا

رک : لاکھ پر بھاری ہونا.

لاکھوں پَر بَنْد نَہ ہونا

۔۱۔عورت کا آوارہ ہونا۔ بہت سے لوگوں کے مقابلے میں عاجز نہ ہونا۔

لاکھوں مَن کا

بہت وزنی ، بہت بھاری ، سب پر بھاری.

لاکھوں پَر بھاری

کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔ لاثانی ہے بے نظیر ہے۔ ؎

لاکھوں جَتَن کَرْنا

رک : لاکھ جتن کرنا.

لاکھوں میں کھیلْنا

بہت دولتمند ہونا ، بہت پیسہ ہونا.

لاکھوں جُوتیاں پَڑْنا

بہت ذلیل و رُسوا ہونا.

لاکھوں بَلائیں لینا

بہت صدقے قربان ہونا .

لاکھوں تَدْبِیریں کَرْنا

بہت تجویزیں سوچنا.

لاکھوں کوس

بہت دور، بے حد فاصلے پر

لاکھوں میں

بہت سوں میں، بہت سارے لوگوں میں، مجمع میں

لاکھوں پَر پانی پَڑْنا

بڑا نقصان ہونا ، زیاں ہونا ، بہت گھاٹا ہونا.

لاکھوں گَھڑے پانی پَڑْنا

۔ (کنایۃً) نہایت خفیف ہونا۔ ؎

لاکھوں میں پانی پَڑْنا

بڑا نقصان ہونا ، زیاں ہونا ، بہت گھاٹا ہونا.

لاکھوں میں ایک

بہت سوں میں ایک ، منتخبِ روزگار.

کَرَم ریْکْھ نَہ مِٹے، کَرو کوئی لاکھوں چَتُرائی

کوشش اور ہوشیاری سے تقدیر کا لکھا نہیں مٹ سکتا

جان بَچی لاکھوں پائے

اچھا ہوا پیچھا چھوٹا، پریشانی سے بچ نکلنا بڑی بات ہے

جان بَچی اور لاکھوں پائے

جیتا رہنا ہی غنیمت اور بڑی دولت ہے، پیچھا چھوٹا، عذاب سے چھوٹے

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

جان بَچی لاکھوں پائے، خَیر سے بُدُّھو گَھر آئے

رک : جان بچی لاکھوں پائے.

جان بَچی لاکھوں پائے، صَحِیح سَلامَت گَھر کو آئے

رک : جان بچی لاکھوں پائے.

کھیْتی، پاتی، بِیْنتی اَور گھوڑے کا تَنْگ، اَپْنے ہاتھ سَنْواریے چاہے لاکھوں ہوں سَنْگ

اگر تم کام اچھا چاہتے ہو تو اسے خود کرو

یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَلوان

اپنے آپ کو بہت اعلیٰ نہیں سمجھنا چاہیے ایسے طاقتور لاکھوں اس دنیا میں ہیں

یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَل وان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیْتی، پاتی، بِیْنتی اَور گھوڑے کا تَنْگ، اَپْنے ہاتھ سَنْواریے چاہے لاکھوں ہوں سَنْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیْتی، پاتی، بِیْنتی اَور گھوڑے کا تَنْگ، اَپْنے ہاتھ سَنْواریے چاہے لاکھوں ہوں سَنْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone