تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیت رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

کھیت رَکْھنا

زندہ نہ چھوڑنا، مار رکھنا

کھاتا رَکْھنا

لین دین کا حساب قائم کرنا.

قَط رَکْھنا

رک : قط دینا (معنی۱) .

دِین و دُنْیا کَہِیں کا نَہ رَکْھنا

ہر طرح ذلیل و خوار ہونا

رَدّی کھاتے میں ڈال رَکْھنا

(عو) حساب وغیرہ صاف کرنے میں حیلے حوالے کرنا، حساب کی ادائیگی میں ڈھیل ڈالے رکھنا.

کھیت رَہْنا

لڑائی میں مارا جانا، قتل ہونا، مرجانا

کَہِیں کا ہو رَہْنا

کسی جگہ رہ پڑنا

کَہِیں کا نَہ رَہْنا

تباہ و برباد ہو جانا ، کسی گوں کا نہ ہونا ، کسی کام یا جگہ کے لایق نہ ہونا ، ذلیل و رسوا ہو جانا ؛ مقصد کو نہ پہنچنا.

کَہِیں کا نَہِیں رَہْنا

تباہ و برباد ہو جانا ، کسی گوں کا نہ ہونا ، کسی کام یا جگہ کے لایق نہ ہونا ، ذلیل و رسوا ہو جانا ؛ مقصد کو نہ پہنچنا.

کَہِیں کا نَہ رَکھا

بے عزت کرنا ، بے آبرو کرنا.

کَہِیں کا نَہیں رَکھا

کسی کام کا نَہ چھوڑا ، تباہ کر دیا ، برباد کر دیا.

کھیت ہاتھ رَہنا

پالا جیتنا ، فتح یابی ہونا ، فتحیات ہونا ، کامیاب ہونا .

کہیں تل رکھنے کو جگہ نہیں

بہت ہجوم ہے، بالکل جگہ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیت رَکْھنا کے معانیدیکھیے

کھیت رَکْھنا

khet rakhnaa•खेत रखना

محاورہ

مادہ: کھیت

  • Roman
  • Urdu

کھیت رَکْھنا کے اردو معانی

  • زندہ نہ چھوڑنا، مار رکھنا
  • جیتنا نہ جانے دینا

Urdu meaning of khet rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zindaa na chho.Dnaa, maar rakhnaa
  • jiitnaa na jaane denaa

English meaning of khet rakhnaa

  • to kill in the field (of battle)

खेत रखना के हिंदी अर्थ

  • ज़िंदा न छोड़ना, मार रखना
  • जीतना न जाने देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیت رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیت رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone