تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیت رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

کھیت رَہْنا

لڑائی میں مارا جانا، قتل ہونا، مرجانا

کھیت ہاتھ رَہنا

پالا جیتنا ، فتح یابی ہونا ، فتحیات ہونا ، کامیاب ہونا .

کھیت ہارنا

be defeated

کھیت نِرانا

کھیت کو خود رو گھاس سے صاف کرنا، کھیت میں سے جنگلی بوٹیاں اور گھاس نکالنا

کھیت مرانا

کھیت میں سے جنگلی بوٹیاں اور گھاس نکالنا

رانی کھیت

ایک شہر کا نام

کَہِیں کا ہو رَہْنا

کسی جگہ رہ پڑنا

کَہِیں کا نَہ رَہْنا

تباہ و برباد ہو جانا ، کسی گوں کا نہ ہونا ، کسی کام یا جگہ کے لایق نہ ہونا ، ذلیل و رسوا ہو جانا ؛ مقصد کو نہ پہنچنا.

کَہِیں کا نَہِیں رَہْنا

تباہ و برباد ہو جانا ، کسی گوں کا نہ ہونا ، کسی کام یا جگہ کے لایق نہ ہونا ، ذلیل و رسوا ہو جانا ؛ مقصد کو نہ پہنچنا.

کُتّے کا رونا

۔کتے کا ایک خاص انداز سے مسلسل بُولنا۔ عورتیں اُس کومنحوس سجھتی ہیں۔

رونا کُتّے کا

کُتّے کی ایک مخصوص آواز جو بعض اوقات نوحہ جیسی لگتی ہے.

رَن کا کھیت

میدان جنگ

چُپ رَہُوں باوا کُتّا کھائے ، بولُوں تو ماں ماری جائے

کسی بات کے کرنے سے بھی مصیبت آئے اور نہ کرنے سے بھی ، ہر طرح سے مشکل کا سامنا ہو تو کہتے ہیں.

دَسْت و پا کی قُوَّت جاتی رَہنا

بے حس و حرکت ہوجانا

کھیت رَکْھنا

زندہ نہ چھوڑنا، مار رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیت رَہْنا کے معانیدیکھیے

کھیت رَہْنا

khet rahnaa•खेत रहना

محاورہ

مادہ: کھیت

  • Roman
  • Urdu

کھیت رَہْنا کے اردو معانی

  • لڑائی میں مارا جانا، قتل ہونا، مرجانا
  • فریفتہ ہونا، جان دینا

Urdu meaning of khet rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • la.Daa.ii me.n maaraa jaana, qatal honaa, mar jaana
  • farefta honaa, jaan denaa

English meaning of khet rahnaa

  • be killed in the battlefield

खेत रहना के हिंदी अर्थ

  • लड़ाई में मारा जाना, हत्या होना, मर जाना
  • मोहित होना या किसी का दीवाना होना, जान निछावर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیت رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیت رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone