تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خزم" کے متعقلہ نتائج

خزم

(عروض) بیت میں مصرع اوّل کے آغاز پر ایک حرف متحرک یا دو بیت کے معنی پورے کرنے کے لیے بڑھا دیتے ہیں وہ خزم کہلاتا ہے

خَزِم

तेज़ तलवार, शूर व्यक्ति ।

خِضَم

عظیم شخص ، فیاض ، برگُزیدہ

خُذما صَفیٰ

(اختیار کرے جو کچھ ٹِھیک ہے) معقول بات اختیار کرنے کے موقع پر مستعمل.

خِذْمَت

خدمت

خُزاما

ایک درخت جو بنفشے کی طرح کا ہوتا ہے اور پُھول بھی اسی طرح کے اور کس قدر آسمانی اور نِیلے پن کے ساتھ اس میں گُلِ سیوتی کی سی خوشبو ہوتی ہے اور بِیج سیاہی مائل ہوتے ہیں اِس کی گانٹھ کو اُلٹا بویا جائے یا صلیبی طور پر شق کر دیں تو بنفشہ پیدا ہوتا ہے لاط:

خُزامَہ

ایک درخت جو بنفشے کی طرح کا ہوتا ہے اور پُھول بھی اسی طرح کے اور کس قدر آسمانی اور نِیلے پن کے ساتھ اس میں گُلِ سیوتی کی سی خوشبو ہوتی ہے اور بِیج سیاہی مائل ہوتے ہیں اِس کی گانٹھ کو اُلٹا بویا جائے یا صلیبی طور پر شق کر دیں تو بنفشہ پیدا ہوتا ہے لاط:

سَنگِ خُزامی

حجرالخزامی ، ایک پتّھر ہے گول ، سیاہ ، تیز بودار ، نہر صقلیہ میں پیدا ہوتا ہے ، آگ میں ڈالنے سے جلنے لگتا ہے ، ادویات میں مُستعمل ہے.

سُن٘بُلِ خَزامی

(طِب و سائنس) خاندانِ سُن٘بل سے متعلق ایک پودا جس کے تنوں سے رسیاں بنائی جاتی ہیں نیز ادویات میں مُستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں خزم کے معانیدیکھیے

خزم

KHazam•ख़ज़म

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: عروض عروض

اشتقاق: خَزَمَ

  • Roman
  • Urdu

خزم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عروض) بیت میں مصرع اوّل کے آغاز پر ایک حرف متحرک یا دو بیت کے معنی پورے کرنے کے لیے بڑھا دیتے ہیں وہ خزم کہلاتا ہے

Urdu meaning of KHazam

  • Roman
  • Urdu

  • (uruuz) bait me.n misraa avval ke aaGaaz par ek harf mutaharrik ya do bait ke maanii puure karne ke li.e ba.Dhaa dete hai.n vo Khazim kahlaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خزم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خزم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone